حوزہ/ الاتحاد الائنس عراق کے سربراہ نے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے والی سیاسی طاقتوں سے قومی و ملی منشور پر دستخط کرنے اور انتخابات کے دوران ذمہ داریاں بانٹنے کا مطالبہ کیا۔
حوزہ / حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم کی سربراہی میں عراقی اتحاد پارٹی نے آئندہ انتخابات میں اپنی عدم شرکت کا اعلان کرتے ہوئے ، ملکی اقتدار کی بحالی اور قانون کو نافذ کرنے کے لئے اپنی حمایت…