حوزہ/ ہمدرد قوم و ملت، خدمت گزار مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی الحاج محب علی ناصر غفر اللہ عنہ کے انتقال پر ملال کی خبر سن کر نہایت غم و اندوہ اور صدمہ ہوا۔
حوزہ/ جناب حاجی محب علی روشن علی ناصر مرحوم کے انتقال پر علماء کرام ہندوستان و دینی مدارس نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے خانوادہ کی خدمت میں تسلیت پیش کی۔
حوزہ/ ہمدرد قوم سرپرست الایمان ٹرسٹ خدمتگذار تشییع حضرت آیۃ اللہ العظمی سیستانی دام ظلہ کے وکیل مالی جناب محب علی ناصر مرحوم کی دائمی مفارقت سے قوم اپنے دیرینہ مخلص سے محروم ہو گئی۔