الفتح الائنس
-
عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلاء ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے، الفتح الائنس عراق
حوزہ/ عراقی الفتح الائنس کے رکن جواد الساعدی نے کہا کہ عراق سے امریکی قابضین کا انخلاء الفتح الائنس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
-
عراقی رکن پارلیمنٹ کا سردار سلیمانی اور ابو مہدی کے قتل میں ملوث افراد کو جلد منظر عام پر لانے کا مطالبہ
حوزہ/ حسن سالم نے عراقی حکومت سے شہید سردار قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کی شہادت میں ملوث افراد کو جلد از جلد منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراقی حکومت،امریکی فوجیوں کے انخلاء کو یقینی بنائے، فتح الائنس کے رہنما کا انتباہ
حوزہ/عراقی فتح الائنس کے رہنما محمد کریم نے عراقی حکومت سے بہت جلد امریکہ سمیت غیر ملکی افواج کے انخلاء کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ،عراقی خودمختاری کی خلاف ورزی کررہا ہے، نمائندہ الفتح الائنس عراق
حوزہ/الفتح الائنس کے رہنما حسین الیساری نے امریکیوں کو عراقی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر خبردار کیا۔
-
حشد الشعبی نے عراق کے خلاف تمام مذموم منصوبوں کو ناکام بنا دیا، رہنما الفتح الائنس عراق
حوزہ/ فاضل الفتلاوی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حشد الشعبی نے عراق کے خلاف تمام مذموم منصوبوں کو ناکام بنا دیا ہے ساتھ ہی کمانڈروں کے خلاف امریکی پابندیوں کا مقصد حشد الشعبی کو نشانہ بنانا ہے۔
-
امریکی فوجیوں کے انخلاء کا فیصلہ ملکی خود مختاری کو برقرار رکھنے کے لئے کیا گیا تھا، الفتح الائنس عراق
حوزہ/ محمد کریم نے کہا کہ عراقی ایوان نمائندگان کے امریکی اور غیر ملکی افواج کو ملک سے بے دخل کرنے کے فیصلے کا تعلق صرف ایک فرقے اور قبیلے سے نہیں ہے۔
-
نمائندہ پارلیمنٹ عراق:
عراق میں امریکا کی قانون کی خلاف ورزی حد سے زیادہ بڑھ گئی ہیں
حوزہ / عراقی پارلیمنٹ میں الفتح الائنس سے وابستہ نمائندہ عامر الفائز نے کہا: بغداد میں امریکی سفارتخانے کی حالیہ دنوں میں قانون کی خلاف ورزیاں حد سے بڑھ گئی ہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ امریکیوں کی جانب سے عراق کی حاکمیت کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔
-
عراقی پارلیمنٹ کا نمائندہ :
بغداد میں امریکی سفارت خانہ قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے
حوزہ / الفتح الائنس سے وابستہ عراقی پارلیمنٹ کے ممبر نے کہا: بغداد میں امریکی سفارتخانہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں میں مصروف ہے۔
-
عراق اپنی سرزمین پر امریکہ کی موجودگی کو ہرگز قبول نہیں کرتا،نمائندہ عراقی پارلیمنٹ
حوزہ / عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے حامد الموسوی نے کہا: ہم امریکی فوج کو اپنی سرزمین سے نکال باہر کرنے کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے۔