امام جمعہ منامہ، بحرین
-
اسرائیلی حکومت اپنی تباہی کی منتظر رہے: امام جمعہ بحرین
حوزہ/ صہیونی حکومت کو غزہ سے باہر نکلنا ہی ہوگا، اسے اس دن کا انتظار کرنا چاہیے جب وہ سرزمین فلسطین اور سرزمین اسلام سے بے دخل کر دیا جائے اور ایک شرمناک شکست کا سامنا کرے گا، کیونکہ ایک برا انجام اس کا انتظار کر رہا ہے۔
-
طوفان الاقصیٰ نے مغربی دنیا کے لوگوں کو بیدار کر دیا: منامہ کے امام جمعہ
حوزہ/ منامہ کے امام جمعہ نے کہا: طوفان الاقصیٰ آپریشن کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوا کہ اس نےمغربی دنیا کے لوگوں میں بیداری پیدا کر دی۔
-
غزہ میں اسرائیل کے قتل عام نے مغربی انسانی حقوق کے چہرے سے نقاب ہٹا دیا ہے: امام جمعہ منامہ
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ علی الصددی نے کہا: غزہ میں اسرائیل کے قتل عام نے انسانی حقوق کے دعویداروں کے چہرے سے نقاب ہٹا دیا۔
-
غزہ میں نصف ملین لوگ بھکمری کے دہانے پر ہیں: امام جمعہ منامہ بحرین
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ محمد صنقور نے کہا: ظالم صہیونیوں نے غزہ جانے والی امداد کو روک کر نصف ملین فلسطینیوں کو فاقہ کشی اور بھکمری کے دہانے پر کھڑا کر دیا ہے۔
-
اسرائیل فلسطینیوں کے مذہبی اصولوں کو نہیں مٹا سکتا: بحرینی عالم دین
حوزہ/ آیت اللہ غریفی نے کہا: صیہونیوں نے ایک بار پھر ظلم و ستم اور جنون و پاگل پن دکھایا ہے اور فلسطینیوں کا قتل عام کر رہے ہیں، لیکن وہ چاہے جتنی کوشش کر لیں، فلسطینی قوم کے مذہبی اصولوں کو مٹا نہیں سکتے۔
-
امام جمعہ منامہ، بحرین:
مقاومتی محاذ ملتِ فلسطین کی نمائندگی کرتا ہے
حوزہ / بحرین کے دارالحکومت منامہ کے امام جمعہ نے کہا: مقاومتی محاذ کے مجاہدین کا تعلق ملت فلسطین سے ہے اور غاصب صہیونیوں سے اپنی سرزمین کے لئے جنگ کرنا ان کا جائز حق ہے۔