امام جمعہ میلبورن آسٹریلیا
-
پاکستان کو مٹھی بھر شدت پسندوں نے ہائی جیک کر رکھا ہے، مولانا ابو القاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ میلبرن آسٹریلیا و صدر شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا نے کہا کہ پاکستان کو مٹھی بھر شدت پسندوں نے ہائی جیک کر رکھا ہے اسی سبب وہاں اقلیت اور ان کی عبادت گاہیں غیر محفوظ ہیں شیعوں کے بعد اب مسیحی برادری نشانے پر ہے ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
-
آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں پہلی رمضان سے ہی امام بارگاہ میں لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت
معاشرے سے بے حیائی کا خاتمہ اچھے اخلاق کے ساتھ ہی ممکن ہے: حجۃ الاسلام سید ابو القاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ میلبرن نے کہا: انبیاء کی بعثت کا مقصد اخلاق، اور اخلاق کی اعلی قدروں کو مکمل کرنا تھا، ہم سب یہاں مبلغ اسلام ہیں، معاشرے سے بے حیائی و بے غیرتی کا خاتمہ صرف اچھے اخلاق کے ساتھ ہی ممکن ہے۔
-
عالم دین اور طبیب، معاشرے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں: حجۃ الاسلام سید ابو القاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ میلبرن نے کہا: سوسائٹی میں عالم دین اور طبیب کا اہم رول ہے ل، ایک جسم کا معالج ہے تو دوسرا روح کا طبیب ہے، ایک کی ذمہ داری ہے علاج کرے اور دوسرے کی ذمہ داری ہے مریض کو اور اس کی فیملی کو مایوسی سے نکالے اور خدا کی ذات پر یقین و ایمان کی تلقین کرے۔
-
میلبورن آسٹریلیا کی پارلیمنٹ میں حجۃ الاسلام سید ابوالقاسم رضوی کو ایوارڈ سے نوازا گیا
حوزہ/ اس جلسے میں مولانا سید ابوالقاسم رضوی امام جمعہ میلبورن و صدر شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا کو انکی ملی سماجی و قومی خدمات کے اعتراف میں ثقافتی امور کے وزیر کے ہاتھوں ایوارڈ سے نوازا گیا۔
-
آیۃ اللہ محمدی ری شہری کی رحلت،عالم تشیع کا نا قابل تلافی نقصان ہے، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی عظیم علمی و عملی شخصیت، میزان الحکمہ جیسی درجنوں کتابوں کے مؤلف، دار الحدیث کے موسس و سربراہ، آستانہ مقدسہ شاہ عبد العظیم کے متولی آیۃ اللہ محمدی ری شہری کی رحلت، عالم تشیع کا نا قابل تلافی نقصان ہے۔
-
دنیا ظلم و جبر اور ناانصافی سے بھر چکی ہے جس کا ذمہ دار استعمار ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن نے خطبہ دیتے ہوئے بیان کیا کہ دنیا ظلم جبر اور ناانصافی سے بھر چکی ہے جس کا ذمہ دار استعمار ہے، آج دنیا عدل و انصاف کے لئے امام زمانہ عج کے ظہور کے لئے دعا و مناجات کرے تاکہ امام علیہ السلام کا ظہور ہو اور حق و صداقت کا بول بالا ہو۔
-
نظام مرجعیت کو کمزور کرنے کے لئے مغربی طاقت سرمایہ لگا رہی ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ جن اقوام میں نظام ولایت نہی ہے وہ ہمیشہ دین اور مذہب سے دور ہیں، نظام ولایت اسلام اور دیں الہی کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی ماند ہے، آج ہمیں ولایت فقیہ کے خلاف اٹھنے والی آواز کو ناکام بنانا ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل یزیدی کردار ادا کر رہے ہیں، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن آسٹریلیا نے اپنے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ دور حاضر کے یزیدی فکر رکھنے والوں سے اظہار نفرت کرنا سنت حسینی ہے دنیا میں امریکہ اور اسرائیل یزیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔
-
مکتب اہلبیت (ع) معاشرے سے برائیوں کے خاتمے کے لئے بہترین درس گاہ، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن نے کہا کہ مکتب تشیع نے ہمیشہ ظلم و بربریت کو برداشت کر کے صبر کا دامن نہیں چھوڑا کیونکہ مکتب تشیع نے صبر کا درس کربلا سے سیکھا ہے۔
-
حجۃ الاسلام مولانا سید ابوالقاسم رضوی کی شریک حیات کا انتقال پرملال، علمائے کرام کا اظہار افسوس و تعزیتی پیغام
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن آسٹریلیا، حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید ابوالقاسم رضوی صاحب کی شریک حیات مرحومہ عندلیب فاطمہ صاحبہ کا میلبورن میں انتقال ہو گیا ہے۔
-
جمہوریت کے ٹھیکیداروں کو ایران میں آکر جمہوریت کا سبق پڑھنے کی ضرورت ہے، مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن نے کہا کہ دنیا کی کمزور ترین جمہوریت اگر امریکہ کو کہا جائے تو غلط نہ ہوگا چار دن تک نتیجہ کا اعلان نہیں کیا جا سکا اور ابھی بھی حالات کچھ بہتر نہیں ہیں اس لئے کیا جاتا ہے جن کے گھر شیشے کے ہوتے ہیں وہ دوسروں کی طرف پتھر نہیں اچھالتے۔
-
ناکام حکمرانوں کا آسان ترین حربہ اسلام مخالف بیان دینا، مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ ہندوستان سے امریکہ، امریکہ سے اسرائیل اور اسرائیل سے فرانس تک ناکام حکمرانوں کا آسان ترین حربہ اسلام مخالف بیان دینا اپنے حق میں رائے عامہ کو ہموار کرنے کے لئے آزادی فکر و بیان کے نام پر اسلام کا رشتہ دہشت گردی سے جوڑنا اور اسلام کی شبیہ بگاڑنا معمول بن گیا ہے اور یہ صاحب دائیں بازو کی تنظیموں کو خوش کرنے کے لئے کیا جا رہا ہے۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، امام جمعہ میلبورن
حوزہ/ میلبورن آسٹریلیا کے امام جمعہ والجماعت مولانا سید ابوالقاسم رضوی نے نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان آقای مھدی مھدوی پور کے انکے داماد اور نواسی کے کار حادثے میں جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔