امام جمعہ کرمانشاہ
-
صوبہ کرمانشاہ میں ولی فقیہ کے نمائندے:
اعتکاف، اللہ کا اپنے بندوں کے لیے ایک تحفہ ہے
حوزہ/ آیت اللہ مصطفیٰ علما نے اعتکاف میں بیٹھے نوجوانوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: اعتکاف، اطاعت خدا کے عوض بندوں کو ملنے والا ایک عظیم اور بے مثال تحفہ ہے۔
-
ایران؛ حوزہ علمیہ کرمانشاہ کے معروف عالم دین اور استادِ اخلاق انتقال کرگئے
حوزہ/حوزہ علمیہ کرمانشاہ ایران کے مایہ ناز استاد حجۃ الاسلام والمسلمین الحاج سید مجتبی معصومی لاری داعی اجل کو لبیک کہتے ہوئے دارفانی سے دار بقا کی طرف کوچ کر گئے ہیں۔
-
حوزہ ہائے علمیہ کرمانشاه کے سربراہ:
اسلامی جمہوریہ ایران میں رونما ہوئے حالیہ فسادات؛ جبھۂ باطل کی میڈیا وار کا نتیجہ، حجۃ الاسلام صادق ایرانی
حوزہ/حوزہ ہائے علمیہ کرمانشاہ کے سربراہ نے ایران میں رونما ہونے والے حالیہ فسادات کو جبھۂ باطل کی میڈیا وار کا نتیجہ قرار دیا اور کہا کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ فسادیوں کے خلاف کیوں ایکشن نہیں لیا جاتا؟ اسلامی نظام کی حکمت عملی، کسی کا خون بہانا نہیں ہے۔
-
امام جمعہ کرمانشاہ؛ مولوی عبدالرحمن مرادی:
محبت و مودت اہل بیت (ع) اہلسنت کے مسلمہ عقائد میں سے ہے
حوزہ / حرمت و احترام اور محبت و مودت اہل بیت علیہم السلام کا شمار اہل سنت کے مسلمہ عقائد میں سے ہوتا ہے اور خدانخواستہ ان حضرات کی ہر طرح کی بے ادبی اور توہین حرام اور گناہ ہے۔
-
امام جمعہ کرمانشاہ:
خداوند عالم رزق و روزی کا کفیل ہے
حوزہ / آیت اللہ علماء نے علم حاصل کرنے کے راستے میں سختیوں اور تنگدستیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: یہ مت سوچیں کہ ہم اپنے امور کو خود چلا رہے ہیں بلکہ خداوندعالم رزق و روزی کا کفیل ہے اور ہمارے ساتھ کیا کرنا ہے وہ خود بہتر جانتا ہے۔
-
ٹرمپ کےجانے اور بائیڈن کے آنے سے وائٹ ہاؤس کی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئے گی، امام جمعہ شہر صحنہ ایران
حوزہ/ ایران کے امام جمعہ شہر صحنہ نے کہا کہ ٹرمپ کے چلے جانے اور جو بائیڈن کی آمد کے ساتھ ایران سے متعلق وائٹ ہاؤس کی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی اور یہ صرف مغربی طرز تفکر کے حامل افراد کی کج فکری ہے۔