امروہہ
-
امروہہ میں محفلِ نور کے عنوان سے عظیم الشان تقریب
حوزہ/ امروہہ ہندوستان میں پیغمبرِ آخر الزماں، فخر موجودات، باعثِ تخلیق کائنات، بی بی زہراء کے پدر بزرگوار اور حسنین کریمیں کے نانا رسول خدا ﷺ کی ولادت کے سلسلے میں جاری جشن کا سلسلہ اختتام پذیر ہوا۔
-
امروہہ میں روایتی شان و شوکت کے ساتھ عید میلاد النبی کی ریلی
حوزہ/ امروہہ ہندوستان میں محرم کے شاندار جلوسوں کے بعد ایک اور عظیم الشان جلوس سرور کائنات، فخر موجودات،پیغمبر آخر الزماں رسول اللہ(ص) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے برآمد ہوا، اس موقع پر شہر کی فضا نعرہ تکبیر اور یا رسول اللہ کے پر نور نعروں سے گونج اٹھی۔
-
امروہہ میں میں حضرت امام زین العابدین (ع) اور انسانی حقوق کے عنوان سے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد:
صحیفۂ سجادیہ اور رسالۃ الحقوق امام زین العابدین (ع) کے دو علمی خزانے، مولانا ڈاکٹر شہوار حسین
حوزہ/ صدر محفل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمارے پاس امام زین العابدین علیہ السلام کے دو علمی خزانے موجود ہیں؛ایک صحیفۂ سجادیہ اور دوسرا رسالۃ الحقوق؛ہم ان کے ذریعے دنیا کے سامنے اصلی تعلیمات پیش کر سکتے ہیں،ہمارا فرض ہے کہ ان دونوں کتابوں کو عوام کے درمیان عام کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ ان سے استفادہ کیا جا سکے۔
-
اسلام انسانیت کو عزت اور تحفظ دیتا ہے،مولانا ڈاکٹر حسن کمیلی
حوزہ/اس وقت ایسے لوگوں کی بڑی تعداد ہے جن کے پاس کھانے پینے کی اشیاء کی قلّت ہے۔ معزز لوگوں کو چاہیے کہ اپنے سے پہلے ایسے ضرورتمندوں کا خیال رکھیں اور ان کی مدد کریں۔
-
اسلام تلوار سے نہیں کردار سے پھیلا ہے، مولانا نواز انظار
حوزہ/ہر مسلمان کو اللہ کی عبادت کرنی چاہیے ۔ عبادت ایسی ہونی چاہیے جس سے اللہ راضی ہواور کسی کوکوئی تکلیف نہ پہنچے ۔ اگر ہم اپنا سارا مال اللہ کے نام پر خرچ کردیں اور ہماری نیت دکھاوے کی ہو تو بے فائدہ ہے۔
-
گنگا۔جمنی تہذیب کا انوکھا رنگ، امروہہ میں ہولی کی ٹوپیاں بناتا ہے مسلم خاندان
حوزہ/ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ سے تعلق رکھنے والے مرزا نسیم بیگ کا خاندان آزادی کے وقت سے ہی ہاتھ سے ہولی کی ٹوپیاں بنا کر ہولی میں رنگ بھر رہا ہے۔