حوزہ/محمود ربیعی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ غیر ملکی افواج نے عرصہ دراز سے دہشتگردوں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے، اس معاونت کو ختم کرنا عراق سے غیر ملکی افواج کے انخلاء پر منحصر ہے۔
حوزہ/ البدر الائنس کے رہنما حسن شاکر العکبی نے عراقی حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایوان نمائندگان کی جانب سے غیر ملکی افواج کو ملک بدر کرانے کے فیصلے کو نہیں روکا جائے۔
حوزہ/ کریم علیوی نے عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد کم کرنے کے فیصلے کے خلاف اپنی پارٹی الفتح الائنس کی مخالفت کا اعلان کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ عراق سے تمام غیر ملکی فوجیوں کو جانا ہوگا۔