حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی نے کہا: برادر اسلامی ملک ایران کی سرزمین پر امریکی حملے غیر قانونی اور کھلی دہشت گردی ہیں۔
حوزہ / شیعہ علماء کونسل مرکزی نائب صدر نے ایران پر حالیہ امریکی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔