امریکی فوج
-
عراق کے عین الاسد بیس پر حملے میں 7 امریکی فوجی زخمی
حوزہ/ امریکی حکام نے منگل کو کہا کہ عراق میں عین الاسد بیس پر کل ہونے والے حملے میں امریکہ کے 7 اہلکار زخمی ہوئے۔
-
ہم تمام سہولیات کو بروئے کارلا کر امریکی افواج کو عراق سے نکالنے کے لئے پوری طرح مصمم ہیں: عراقی مزاحمت
حوزہ/ عراقی مزاحمت کے رابطہ کار نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں امریکی افواج کی موجودگی کے سلسلے میں جائزہ لینے کے لیے ایک غیر معمولی اجلاس منعقد گیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی حمایت کے خلاف امریکی فوجی افسران کا احتجاج، استعفوں کا سلسلہ جاری
حوزہ/ میجر کے عہدے کے حامل ایک امریکی فوجی افسر نے اپنے ساتھیوں کو لکھے گئے خط میں اپنے استعفیٰ دینے کی وجہ اسرائیلی حکومت کے لئے امریکہ کی غیر مشروط حمایت بتایا۔
-
عراق اور شام میں امریکی فوجی اڈوں پر 73 حملے
حوزہ/ امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں امریکی افواج پر 73 مرتبہ حملے کیے گئے ہیں۔
-
افغانستان پر قبضے کے دوران برطانوی فوجیوں نے درجنوں افغان بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا
حوزہ/ 2001 سے 2021 تک افغانستان پر امریکی اور نیٹو کے قبضے کے دوران برطانوی فوجیوں نے کم از کم 64 افغان بچوں کا قتل عام کیا۔
-
شام کے فوجی ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملے مسلسل دوسرے روز بھی جاری
حوزہ/ امریکی فوج نے مسلسل دوسرے روز بھی شام کے فوجی اڈوں پر فضائی حملے جاری رکھے۔
-
لو افغانستان کو برباد کرکے چل دیئے
حوزہ/ روس امریکہ، چین و یورپ کو اپنے مسائل اپنے بارڈرز کے اندر حل کرنے چاہیں، دوسروں کی زمین اور خون کی قربانی کا مسلسل سلسلہ روک دینا چاہیئے۔ یہ افغان عوام کی خواہش اور ان کا بنیادی حق ہے کہ وہ پرامن افغانستان میں زندگی گزاریں اور اسے تسلیم کیا جانا چاہیئے۔
-
امریکہ منافقانہ پالیسی، دہشتگردی کی حمایت کرنا بند کرے، پیر معصوم نقوی
حوزہ/ جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ جیسے پوری دنیا میں بدامنی کا ذمہ دار امریکہ ہے ،اسی طرح عالم اسلام میں ہونے والی تخریب کاری کا موجد سعودی عرب ہے جس نے فرقہ واریت کی سرپرستی کی۔
-
امریکی عراق سے خود نہیں جائیں گے تو ان کے جنازے جائیں گے، حزب اللہ عراق
حوزہ/ عراق کی حزب اللہ بٹالین کے ترجمان نے دھمکی دی ہے کہ امریکی اگر عراق سے خود نہیں جائیں گے تو ان کے جنازے رخصت کیےجائیں گے۔