۶ مرداد ۱۴۰۳ |۲۰ محرم ۱۴۴۶ | Jul 27, 2024
افسر آمریکایی

حوزہ/ میجر کے عہدے کے حامل ایک امریکی فوجی افسر نے اپنے ساتھیوں کو لکھے گئے خط میں اپنے استعفیٰ دینے کی وجہ اسرائیلی حکومت کے لئے امریکہ کی غیر مشروط حمایت بتایا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کی حمایت کے خلاف امریکی فوجی افسران کے احتجاج جاری ہیں، اور فوجی افسران مسلسل استعفیٰ دے رہے ہیں، میجر کے عہدے کے حامل ایک امریکی فوجی افسر نے اپنے ساتھیوں کو لکھے گئے خط میں اپنے استعفیٰ دینے کی وجہ اسرائیلی حکومت کے لئے امریکہ کی غیر مشروط حمایت بتایا۔

اس فوجی افسر نے کہا: گزشتہ مہینوں میں دسیوں ہزار فلسطینیوں کی ہلاکت اور ان کے بھوک سے مرنے کا واقعات میرے ذہن سے نکل ہی نہیں پا رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا: اگرچہ فوج کو ایسی پالیسیوں کی حمایت کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے جن کے بارے میں ممکن ہے کہ قانع نہ ہوں ، لیکن ہمیں اس بات کا احساس ہے کہ ہم ہزاروں بچوں کے قتل عام کی حمایت کر رہے ہیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .