جنگ
-
غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ مارا جاتا ہے: عالمی ادارہ صحت
حوزہ/ عالمی ادارہ صحت نے اپنے تازہ ترین سروے میں کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی وجہ سے ہر 10 منٹ میں کم از کم ایک بچہ شہید ہو رہا ہے۔
-
غزہ میں شہداء کی تعداد 15 ہزار 523 تک پہنچ گئی
حوزہ/ غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے آغاز سے اب تک غزہ میں شہداء کی تعداد 15,523 ہو گئی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم میں امریکی حکومت ملوث ہے: ایران
حوزہ/ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں کے نئے دور اور اسکے لیے امریکی حکومت کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اس میں کوئی شک نہیں کہ صیہونی حکومت کے جنگی جرائم، اجتماعی نسل کشی میں امریکی حکومت شریک ہے۔
-
طوفان الاقصٰی سے خود کو بڑے طاقتور کہنے والوں کا بھرم ٹوٹ گیا، میجر جنرل اسدی
حوزہ/ میجر جنرل اسدی نے اس بات پر زور دے کر کہا کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن کے ساتھ ہی یہودیوں کی زندگی ختم ہو گئی اور چوتھی بڑی طاقتور فوج ہونے کا دعویٰ کرنے والے غاصب صہیونیوں کو ناقابلِ یقین شکست ہوئی۔
-
غزہ کے الشفاء ہسپتال کے سربراہ ابھی تک لا پتہ
حوزہ/ عالمی ادارہ صحت نے اطلاع دی ہے کہ الشفاء ہسپتال کے سربراہ گرفتاری کے بعد سے لاپتہ ہیں۔
-
جنگ بندی میں توسیع کا امکان ہے: حماس
حوزہ/ ناجائز صہیونی حکومت کے خلاف برسرپیکار فلسطین کی اسلامی تنظیم حماس کے ایک رکن نے کہا ہے کہ عارضی جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا امکان ہے۔
-
ہم کہیں نہیں جانے والے، ہم غزہ میں ہی رہیں گے:حماس
حوزہ/ شدید بمباری کے باوجود فلسطینی اپنا وطن چھوڑنے کو تیار نہیں،فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ فلسطینی غزہ میں ہی رہیں گے اور کہیں نہیں جائیں گے۔
-
امریکی نوجوان تیزی سے قرآن کی طرف مائل ہو رہے ہیں: کارڈین
حوزہ/ ایک انگریزی اخبار نے لکھا ہے کہ امریکی نوجوانوں نے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت کی وجہ کو سمجھنے کے لیے جانب تیزی سے قرآن کی تعلمات کا مطالعہ کر رہے ہیں۔
-
طوفان اقصیٰ کے 43واں دن، اب تک 12 ہزار سے زائد فلسطینی شہید
حوزہ/ صیہونی فوجیوں نے آج صبح غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع خان یونس پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 28 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
جنگ ابھی جاری ہے اور دشمن پہ لرزہ طاری
حوزه/ قدیم زمانے میں ہونے والی جنگیں دو ملکوں یا دو علاقوں کے درمیاں ایک محاذ پہ لڑی جاتی تھیں اور کچھ عرصے جاری رہنے کے بعد بلاآخر اختتام پذیر ہو جاتی تھیں جس میں ایک فریق شکست خوردہ جبکہ دوسرا فاتح قرار پاتا تھا۔
-
دشمن کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیا گیا: اسماعیل ھنیہ
حوزہ/ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ وہ صہیونیوں کو فلسطین سے نکالنے کے بعد ہی مریں گے۔
-
حماس عام شہریوں کو رہا کرنے کے لیے تیار ہے:امیر عبد اللہیان
حوزہ/ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ناجائز صیہونی حکومت قیدیوں کے تبادلے کے معاملے کو غیر موثر بنانا چاہتی ہے، فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس شہریوں کے تبادلے کے لیے تیار ہے۔
-
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 22 ٹینک اور فوجی گاڑیاں تباہ
حوزہ/ حماس تحریک کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہم نے 9 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور 22 ٹینک اور فوجی گاڑیاں تباہ کر دیا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر ایک اور زبردست حملہ
حوزہ/ عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈرون حملہ غزہ کی پٹی کے خلاف صہیونی جرائم کے جواب میں دیرالزور میں العمر آئل فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے پر کیا گیا۔
-
دشمن پر خوف طاری، امریکہ کی حزب اللہ سے غزہ جنگ میں شامل نہ ہونے کی درخواست
حوزہ/ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کے سینئر مشیر نے اپنے دورہ لبنان کے دوران مزاحمتی تحریک حزب اللہ سے درخواست کی کہ وہ غزہ کی پٹی کے ساتھ صیہونی حکومت کی جنگ میں شامل نہ ہوں۔
-
حماس ایک فکر اور نظریہ ہے جسے کبھی ختم نہیں کیا جا سکتا: سردار حاجی زادہ
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا: تحریک حماس ایک نظریہ ہے اور اسے کبھی بھی ختم نہیں کیا جا سکتا، حماس کا نام اور اس کے نظریات دوسرے خطوں میں بھی پروان چڑھیں گے۔
-
غزہ جنگ میں اب تک 365 دہشت گرد اسرائیلی فوجی ہلاک
حوزہ/ میں اسرائیلی دہشت گردوں اور فلسطینی عسکریت پسندوں کے درمیان جاری شدید جھڑپوں میں صہیونی فوج کو اب تک بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے، ہفتے کی رات گئے پانچ اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر سامنے آئی ہے۔
-
غزہ، بچوں کے لئے قبرستان بنتا جا رہا ہے: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل
حوزہ/ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ بچوں کا قبرستان بنتا جا رہا ہے۔
-
ہم نے اسرائیل کے حساس مراکز کو نشانہ بنایا: یمن
حوزہ/ یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے حساس مراکز پر ڈرون حملوں کے متعلق خبر دی۔
-
غزہ میں شہداء کی تعداد 10 ہزار سے بڑھ گئی
حوزہ/ غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ اگلے سنیچر کو یوم "شہید حزب اللہ" کی مناسبت سے کریں گے اہم خطاب
حوزہ/ لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ آنے والے سنیچر کے دن خطاب کریں گے، حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل یوم "شہید حزب اللہ" کے موقع پر لبنان کے وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے خطاب کریں گے۔
-
سید حسن نصر اللہ کی تقریر کے اہم پہلو
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم اور طوفان الاقصی آپریشن کے بارے میں اپنے خطاب میں بعض اہم نکات کی جانب اشارہ کیا ہے جسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کی تقریر سے اسرائیل میں خوف و ہراس
حوزہ/ تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی، حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی جمعہ کے روز کی گئی تقریر سے خوفزدہ ہیں۔
-
غزہ جنگ کا حسین چہرہ
حوزه/ حق اور باطل کا معرکہ اس دن سے شروع ہوا، جس دن، شیطان مردود نے تکبر کی وجہ سے، ابو البشر، حضرت آدم علیہ السلام کے سامنے سجدہ کرنے سے انکار کیا اور یہ جنگ آج تک جاری ہے اور اس کا پایان حق کا باطل پر غلبہ کے ساتھ ہوگا۔
-
صہیونیوں کے حملوں کے نتیجے میں غزہ کا واحد کینسر ہسپتال بھی بند
حوزہ/ غزہ پر صیہونی حملے اب ستائیسویں دن میں داخل ہو چکے ہیں، ناجائز صہیونیوں کے ان حملوں کے نتیجے میں غزہ کا واحد کینسر ہسپتال بند ہو گیا
-
امریکی صدرجوبائیڈن کی موجودگی میں صیہونی حکومت کے خلاف عوام کا احتجاج
حوزہ/ بدھ کی شام شہر مینیا پولیس کے مرکز میں جہاں امریکی صدر اپنی پارٹی کے طرفداروں سے خطاب کررہے تھے، بڑی تعداد میں لوگوں نے صیہونی حکومت کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی :
اگر امریکہ کی حمایت نہ ہو تو صیہونی حکومت مفلوج ہو جائے گی، صیہونی حکومت سرگرداں ہے، فتح ملت فلسطین کی ہوگی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے آج صبح ہزاروں اسکولی اور یونیورسٹی طلبہ سے ملاقات میں ملت ایران کے خلاف امریکہ کی دیرینہ دشمنی کی وجوہات کی نشاندہی کی اور غزہ میں صیہونیوں اور امریکیوں کے ہاتھوں رونما ہونے والے انسانی المیے کو تاریخ میں عدیم المثال قرار دیا۔
-
غزہ کے القدس اسپتال خالی کرنے کی دھمکی کے بعد اسپتال سے ملحقہ عمارتوں پر اسرائیل کی زبردست بمباری
حوزہ/ اتوار کے روز اسرائیلی فوج نے غزہ میں القدس ہسپتال کے اطراف کی عمارتوں پر کئی شدید حملے کیے، فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی کا کہنا ہے کہ القدس اسپتال کے عملے کو خالی کرنے کی دھمکی کے بعد صہیونی فورسز نے اتوار کے روز اسپتال سے ملحقہ عمارتوں پر بمباری کی۔
-
فتح غزہ پر میرا ایمان ہے: فلسطینی شاعرہ
حوزہ/ فلسطینی شاعر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اگر دوسرے ممالک خاموش رہے تو غزہ تباہ ہو جائے گا، کہا: میں خدا کے کلام پر یقین رکھتا ہوں کہ فتح ہمیں نصیب ہوگی۔
-
غزہ میں شہداء کی تعداد 8 ہزار سے بھی زیادہ
حوزہ/ غزہ پٹی کے شمال میں صیہونی حکومت کے شدید حملوں کے ساتھ ہی فلسطین کی وزارت صحت نے شہداء کی تعداد 8 ہزار سے زائد ہونے کا اعلان کیا۔