قتل عام (65)
-
تحریک امت لبنان:
جہانلبنان کے صبرا اور شتیلا کا قتل عام صیہونی درندگی اور اس ظلم میں شریک عالمی طاقتوں کے منہ پر دھبہ ہے
حوزہ/ لبنان کی تحریک امت نے صبرا و شتیلا کے قتل عام کی اکتالیسویں برسی پر جاری بیان میں کہا ہے کہ یہ سیاہ سانحہ کبھی فراموش نہیں ہوگا۔ یہ نہ صرف ایک نسل کشی تھی بلکہ امت کے جسم پر ایسا زخم ہے…
-
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا تعزیتی پیغام:
علماء و مراجعشیخ رسول شحود نے اپنی زندگی دین کی ترویج اور مظلوم شامی عوام کی خدمت میں صرف کی
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے شام کے عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ رسول شحود کی مظلومانہ شہادت پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ وہ اپنی تمام عمر دینِ مبین…
-
ایرانشام میں شیعوں اور علماء پر حملہ؛ حوزہ علمیہ خواہران کی شدید مذمت
حوزہ/ شام میں بے گناہ مؤمنین اور بیدار علما پر ہونے والے سفاکانہ حملے کے خلاف حوزات علمیہ خواہران نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اسے استکبار کی سازش قرار دیا ہے۔
-
جہانایمنسٹی انٹرنیشنل کا جولانی سے مطالبہ: علوی برادری کے قتلِ عام کی تحقیقات کے نتائج شائع کیے جائیں
حوزہ/ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے شام کی عبوری حکومت کے سربراہ ابو محمد الجولانی سے مطالبہ کیا ہے کہ ساحلی علاقوں میں پیش آنے والے بحران اور علوی برادری کے قتلِ عام کی تحقیقات کے مکمل نتائج عوام کے…
-
جہانغزہ میں شہداء کی تعداد 57 ہزار 680 تک پہنچ گئی؛ اسرائیلی جارحیت کا تسلسل جاری
حوزہ/ فلسطین کی وزارتِ صحت نے بدھ کے روز صہیونی جارحیت کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں شہداء کی تعداد 57 ہزار 680 تک پہنچ چکی ہے جبکہ زخمیوں…
-
جہاناقوام متحدہ کا بیان: غزہ کے متاثرین کے اعدادوشمار جھوٹ نہیں بولتے، صورتحال ناقابلِ برداشت ہے
حوزہ/ اقوام متحدہ نے غزہ میں قتل عام پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں کی صورتحال المیہ بن چکی ہے اور "ناقابلِ قبول" جیسا لفظ اس انسانی بحران کی شدت کو بیان کرنے کے لیے کافی نہیں…
-
جہانصہیونی حکومت فوراً غزہ پر حملے بند کرے، جبری ہجرت ناقابل قبول ہے: اٹلی کے وزیر خارجہ کا مطالبہ
حوزہ/ اٹلی کے وزیر خارجہ نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے غزہ پر صہیونی حملوں کی فوری بندش کا مطالبہ کیا ہے اور فلسطینیوں کی جبری ہجرت کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
جہانفلسطینیوں کی شہادت کا سلسلہ جاری؛ آج صبح سے غزہ پر حملوں میں ۵۱ افراد شہید
حوزہ/ صہیونی فوج نے آج بروز پیر صبح سے غزہ پٹی پر اپنے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کم از کم ۵۱ فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے، جب کہ درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
جہانغزہ میں صہیونی حکومت کی نسل کشی کے نئے اعداد و شمار؛ ۲۱۸۰ خاندانوں کے تمام افراد شہید
حوزہ/ دفترِ اطلاعاتِ حکومتِ غزہ نے صہیونی حکومت کے غزہ میں جاری جرائم کی تازہ ترین رپورٹ میں انتہائی ہولناک اعداد و شمار پیش کیے ہیں۔
-
آیت اللہ اعرافی کا شام میں بے گناہ افراد کے قتل عام پر مذمتی بیان؛
ایرانشام کے بحران کے خاتمے کا واحد راستہ مفاہمت اور قومی وحدت کی کوشش میں ہے/ بابصیرت علماءِ اسلام اور دیگر ادیان کے رہنما بے رحمانہ قتل عام کی مذمت کریں
حوزہ / حوزہ علمیہ کے مدیر نے کہا: میں تمام مسلح گروہوں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اسلامی اور انسانی اصولوں کی پاسداری کریں اور ہر طرح کے تشدد اور بے گناہوں کے قتل سے گریز کریں۔ اس نازک صورتحال میں…
-
علماء و مراجعتحریر الشام کے ہاتھوں شامی عوام کے قتل عام کی مذمت میں آیت اللہ اعرافی کا بیان
حوزہ/ مدیر حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے شام میں دہشت گرد گروہ تحریر الشام کے ہاتھوں بے گناہ عوام کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وحشیانہ کارروائیاں نہ صرف اسلامی…
-
جہانشامی باغیوں کی بربریت جاری، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 1200 سے تجاوز کر گئی
حوزہ/ شام کے مغربی علاقوں میں الجولانی سے وابستہ باغیوں کی جانب سے عام شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے، جس میں اب تک 1225 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
-
ہندوستانظلم پر خاموش رہنا عذاب خدا کا سبب، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/مولانا علی حیدر فرشتہ نے کہا ہے کہ جب ابو محمد الجولانی نامی معروف دہشت گرد کا شام پر اچانک ڈرامائی طور پر تسلط ہوا تو سوشل میڈیا خبروں کے مطابق شاید الجولانی نے کسی ملکی سطح پر ڈیل میں…
-
جہانشام میں عام شہریوں کے قتل عام کی روک تھام کے لیے اقوام متحدہ کی اپیل
حوزہ/ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کے ترجمان نے منگل کی شب شام میں جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقین سے مطالبہ کیا کہ وہ شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں اور مزید…