نسل کشی (59)
-
جہانفلسطینی ایسوسی ایشن کے سربراہ محمد حنّون کو اٹلی کے شہر میلان سے نکال دیا گیا ہے
حوزہ / اٹلی میں فلسطینی ایسوسی ایشن کے سربراہ محمد حنّون کو شہر میلان میں داخلے سے ایک سال کے لیے روک دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کو ناقدین آزادی اظہار اور غزہ میں جاری نسلکشی کے خلاف آواز اٹھانے کو…
-
اقوام متحدہ کی رپورٹ:
جہانغزہ میں امن کا فریب نہ کھائیں، یہ نسل پرستی کی بدترین شکل ہے
حوزہ/ اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ برائے انسانی حقوق فرانچسکا آلبانیزے نے کہا ہے کہ غزہ میں جس نام نہاد “امن” کی بات کی جا رہی ہے، دراصل وہ فلسطینیوں پر جاری ظلم کو چھپانے اور امتیازی سلوک برتنے…
-
ویڈیوزویڈیو/ برطانوی انسانی حقوق کے رکن: اسرائیلی انسان نما جانور ہیں
حوزہ/ برطانوی کشتی کی رکن سارہ وِلکِنسن نے بڑے افسوس سے کہا کہ اسرائیلی انسان نما عفریت ہیں۔ میں غزہ کے قریب تھی مگر وہاں پہنچ نہ سکی۔
-
جہاناس افریقی ملک میں فلسطین کے مظلوم عوام سے یکجہتی اور عتبات مقدسہ کی زیارت جرم شمار ہوتا ہے!
حوزہ/ کئی ماہ گزر جانے کے باوجود بھی نائجیریا میں یوم القدس کی پرامن ریلی پر فوجی یلغار کے نتیجے میں گرفتار شدہ 300 افراد کی رہائی کے لیے کوئی قانونی کارروائی عمل میں نہیں لائی جا رہی، جبکہ اس…
-
انصاراللہ کے رہنما:
جہانصہیونی دشمن ہر طرح کے نسل کشی کے ہتھیار استعمال کر رہا ہے
حوزہ/ یمن کے انصار اللہ کے رہنما نے اپنے ہفتہ وار خطاب میں زور دے کر کہا کہ صہیونی دشمن نسل کشی کے تمام ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے، جن میں یورپی و امریکی بم اور عرب ایندھن بھی شامل ہیں۔
-
ایم ڈبلیو ایم کراچی کا غزہ کی حمایت اور غاصب اسرائیل کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ:
پاکستانعالم اسلام اور عرب ممالک امریکی کاسہ لیسی چھوڑ کر مسلمانوں کی مدد کریں، مقررین
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم کراچی پاکستان کے تحت، غاصب اسرائیل کی طرف سے غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا؛ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے علامہ باقر زیدی نے کہا کہ عالم اسلام…
-
ہندوستاناگر مسلمان اسرائیل کو تیل دینا بند کر دیں تو اسرائیل تباہ ہو جائے گا: مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/شاہی آصفی مسجد لکھنؤ میں نمازِ جمعہ کے خطبوں میں حجت الاسلام مولانا سید رضا حیدر زیدی پرنسپل حوزہ علمیہ غفران مآب نے غاصب اسرائیل کی طرف سے غزہ میں جاری نسل کشی پر شدید تشویش کا اظہار کیا…
-
ایرانایران میں اہل سنت امام جمعہ: بدقسمتی سے آج بھی بعض عربی اور مسلم حکومتیں قدس کے غاصبوں سے رابطے میں ہیں
حوزہ/ سنندج شہر ایران کے اہل سنت امام جمعہ مولوی رستمی نے کہا کہ آج انسانیت کو غزہ اور فلسطین میں صیہونیوں کی طرف سے جاری اس بڑی نسل کشی کے خلاف بیدار ہونا چاہیے اور اجازت نہیں دینی چاہیے کہ…
-
جہانغزہ بھکمری کی نذر
حوزہ/ جنگ کی شروعات سے لے کر اب تک اس وقت غزہ میں غذائی قلت کی بدترین صورتحال دیکھنے کو مل رہی ہے، جس سے لاکھوں افراد متاثر ہو رہے ہیں۔
-
جامعه مدرسین حوزہ علمیہ قم کی مجلس عاملہ:
ایرانبین الاقوامی ادارے اور انسانی حقوق کی تنظیمیں شام میں نسل کشی کو روکیں
حوزہ / شام میں بے گناہ افراد کے ہولناک قتل عام نے ہر آزاد منش انسان کے دل کو مجروح کر دیا ہے۔
-
پاکستان سنی تحریک کے مرکزی صدر:
پاکستانامریکہ ایک بار پھر فلسطینیوں کی نسل کشی کیلئے سازشیں کر رہا ہے، ثروت اعجاز قادری
حوزہ/ اپنے جاری بیان میں پی ایس ٹی کے مرکزی صدر نے کہا کہ آج پوری امت مسلمہ کو جو آزمائشوں کا سامنا ہے اس کا واحد راستہ مسلم امہ کا اتحاد اور اتفاق ہے، جب پوری امت مسلمہ ایک ہوگی تو اسلام مخالف…
-
جہانفلسطینی عوام کو بے دخل کرنے کی تجویز جنگی جرم ہے: اقوام متحدہ
حوزہ/ اقوام متحدہ کی رپورٹر نے کہا: فلسطینی عوام کو ان کی زمینوں سے بے دخل کرنے کی تجاویز جنگی جرم کے زمرے میں آتی ہیں۔
-
جہانامریکی وزیر خارجہ کو تقریر کے دوران "خون آلود بلینکن" اور "وزیر نسل کشی" جیسے القابات کا تحفہ
حوزہ/ جب امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلینکن اٹلانٹک کونسل میں اپنی تقریر کے دوران بائیڈن انتظامیہ کی خارجہ پالیسی کا دفاع کر رہے تھے تو اس دوران فلسطین کے حامی تین مظاہرین نے بلینکن کی تقریر…
-
جہانغزہ پر اسرائیلی حملے کے خلاف پاپ فرانسس کا مذمتی بیان: "یہ جنگ نہیں، بربریت ہے"
حوزہ/ غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے کے دوران ایک ہی خاندان کے سات بچوں کی شہادت پر پاپ فرانسس نے شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ظالمانہ اور بےرحمانہ عمل قرار دیا۔
-
ایرانامریکہ کا ویٹو، یعنی مزید نسل کشی کو بڑھاوا دینا : امام جمعہ همدان
حوزہ/ حجت الاسلام حبیب اللہ شعبانی نے کہا: ایسی صورتحال میں جب ہزاروں افراد شہید ہو چکے ہیں اور لاکھوں لوگ غزہ میں بے گھر ہو گئے ہیں، بین الاقوامی تنظیموں کو اقدام کرنا چاہیے۔ یہ ویٹو نسل کشی…
-
جہانپاپ فرانسس کا غزہ میں نسل کشی پر سوال: عالمی برادری تحقیقات کرے
حوزہ/ دنیا کے کیتھولک مسیحیوں کے رہنما پاپ فرانسس نے غزہ میں اسرائیل کی جنگی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس بات کی تحقیقات کرے کہ آیا یہ مظالم فلسطینی…
-
مشرق وسطیٰ کی عالمی امور کونسل کے ماہر:
جہانغزہ کی نسل کشی میں امریکہ اور برطانیہ شریک ہیں
حوزہ/مشرق وسطیٰ کی امور کونسل میں خارجہ پالیسی اور سیکورٹی پروگرام کے ڈائریکٹر عادل عبد الغفار نے الجزیرہ سے گفتگو میں اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ امریکہ غزہ کی نسل کشی میں اسرائیل کی حمایت…