اودھ
-
کتب خانہ رفاہ المومنین فیض آباد، ایک نظر میں
حوزہ/ آپ نے فیض آباد کا نام بہت سنا ہوگا۔ فیض آباد آجکل بلکہ کئی برسوں سے بابری مسجد کی وجہ سے بھی مشہور ہے اس سے پہلے یہاں پر کافی علم و فضل کا چرچا اور ماحول رہا ہے۔
-
اودھ کی شاندار تاریخی عمارت ’’وثیقہ عربی کالج‘‘
حوزہ/ کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج فیض آباد ‘ کی تالیف و تدوین کا کام چل رہا ہے لہٰذا جملہ وابستگان وثیقہ عربی کالج فیض آباد سے دردندانہ گزارش کی گئی ہے کہ جس کے پاس بھی وثیقہ عربی کالج فیض آباد سے متعلق کوئی بھی معلوماتی مواد ہوں یا دستاویز موجود ہوں وہ مولانا شیخ ابن حسن املوی کربلائی کو ارسال کرنے کی زحمت کرے۔
-
شام مدحت نے اودھ کی شام میں چار چاند لگائے
حوزہ/ ہادئ امت امام علی نقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے پر مسرت موقع پر شہر علم و ادب لکھنؤ میں گذشتہ شب عظیم الشان طرحی جشن مسرت بعنوان شام مدحت کا اہتمام ہوا جس میں مایہ ناز علماء کرام اور لکھنؤ و بیرون لکھنؤ کے ممتاز اور نامور شعراء کرام نے گلہائے عقیدت نچھاور کئے۔