۲۲ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۳ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 11, 2024

اوقاف

کل اخبار: 3
  • وقف مشارکتی کیا ہے؟ حرم امام رضا (ع) کے نام وقف کرنے کی ایک پرانی تاریخ رہی ہے

    وقف مشارکتی کیا ہے؟ حرم امام رضا (ع) کے نام وقف کرنے کی ایک پرانی تاریخ رہی ہے

    حوزہ/ آستان قدس رضوی انڈومنٹ پروڈکٹیوٹی فاؤنڈیشن کے سربراہ نے سماجی خدمات کے میدان میں وقف کے کردار اور اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: وقف مشارکتی کے عنوان سے ایک منصوبہ شروع کیا گیا ہے جس میں امامؑ کے چاہنے والے تھوڑی مقدار میں ہی صحیح حرم میں وقف کرنے والوں میں اپنا نام درج کروا سکتے ہیں۔

  • بیت المقدس کے محکمہ وقف کو مسجد اقصیٰ کی مرمت سے روک دیا گیا

    بیت المقدس کے محکمہ وقف کو مسجد اقصیٰ کی مرمت سے روک دیا گیا

    حوزہ/ غاصب صیہونی حکومت مسجد الاقصی کے دروازے مسلمانوں کے لیے مکمل طور پر بند کرنے کی سازشیں جاری رکھے ہوئے ہے، اسی دوران ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت مسجد الاقصی کی مرمت میں رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے۔

  • اوقاف کا تحفظ لازم ہے، مولانا علی حیدر فرشتہ

    اوقاف کا تحفظ لازم ہے، مولانا علی حیدر فرشتہ

    حوزہ/ مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن (تلنگانہ) ہندوستان کی جانب سے قوم کے ارباب حل و عقد یعنی علماء و دانشور حضرات اور ارباب حکومت یعنی محکمہ عدلیہ و منتظمہ کے ذمہ داران اور وقف بورڈوں کے آفیسروں سے دردمندانہ اپیل کی جاتی ہے کہ تحفظ اوقاف کا معقول بند و بست کیا جائے۔اسلاف کی وقف کردہ جائیدادوں کو بد عنوانیوں سے پاک و صاف رکھا جائے۔اوقاف کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔