او آئی سی
-
صیہونی مظالم پر بشار الاسد کا ردعمل
حوزہ/ریاض میں حالیہ او آئی سی اور عرب لیگ سربراہانِ مملکت کی کانفرنس کے موقع پر شام کے صدر بشار الاسد کا خطاب مشرق وسطیٰ کی موجودہ سیاسی صورتحال اور اسرائیل کے خلاف عرب ممالک کی پوزیشن کو ایک نئی جہت دینے کے مترادف تھا۔
-
ریاض؛ او آئی سی اجلاس کا اختتام پذیر؛ مشترکہ بیان جاری
قدس ریڈ لائن ہے/ایران، عراق اور شام کی خودمختاری کا احترام ضروری
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی درخواست پر او آئی سی کا اہم اجلاس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہوا تھا، جس کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔
-
شہید اسماعیل ھنیہ کا قتل ایرانی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے: اسلامی تعاون تنظیم
حوزہ/ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے تہران میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو اس جرم کا ذمہ دار ٹھہرایا۔
-
او آئی سی کا پیغام۔۔۔ اہل غزہ کے نام
حوزه/ لیجئے او آئی سی کا اجلاس تمام ہوا۔ کسی نے کہا تھا کہ جب غیرت ختم ہو جائے تو تلواریں دفاع اور جہاد کے بجائے رقص اور ناچ گانے کیلئے استعمال ہوتی ہیں۔ ساری دنیا کے مسلمان حکمرانوں نے جمع ہو کر اہلِ غزہ کو یہ تسلّی بھی نہیں دی کہ اب آپ اکیلے نہیں۔ اجلاس ختم ہوا اور اہلِ غزہ بے کسی کی تصویر بنے ہماری مدد کے منتظر کھڑے ہیں۔
-
عرب ممالک کی خاموشی غاصب صہیونیوں کے ظلم و بربریت سے بھی بدتر ہے: حجت الاسلام حسینی قمی
حوزہ/ خطیبِ حرم حضرت فاطمه معصومه (س) نے غزہ کی جنگ کے حوالے سے عرب اور اسلامی ممالک کی خاموشی اور عرب لیگ سمیت او آئی سی کے حالیہ اجلاس کے نتیجے میں سامنے آنے والے ردعمل کو غاصب صہیونیوں کے ظلم و بربریت سے بھی زیادہ بدتر قرار دیا۔
-
او آئی سی گونگے اور بہرے کردار کے بجائے غاصب اسرائیل و امریکہ کی درندگی روکے، سید ناصر عباس شیرازی
حوزہ/ آزادئ فلسطین مارچ کے حوالے سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری سید ناصر عباس شیرازی نے دیگر مرکزی، صوبائی و ضلعی رہنماؤں کے ہمراہ سکھ چین پارک ایمبیسی روڈ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی سفاکیت کے نتیجے میں بارہ ہزار معصوم فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں اکثریت معصوم بچوں اور خواتین کی ہے۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس پاکستان کی جانب سے یکجہتی مظلومین فلسطین ریلی کا اہتمام:
غاصب اسرائیل کے مظالم پر اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے اداروں کی خاموشی، امریکی غلامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، عاطف مہدی سیال
حوزه/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سندھ ایگریکلچرل یونیورسٹی ٹنڈو جام کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کی نظیر دنیا کی تاریخ میں نہیں ملتی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: رسوائے زمانہ شیاطین کی براہ راست شرکت اور فوجی دستے بھجوانے کے ساتھ شیطان اکبر آلہ کار کی پشت پناہی کیلئے خود آرہا ہے۔ 40 ملکوں کی فوج، عرب لیگ اور او آئی سی بھی ہمت کریں، پاکستانیوں کو ایک اقدام پر متفق ہونا ہو گا۔
-
او آئی سی کے نمائندے کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات
حوزہ/ ایک نشست کے دوران، او آئی سی کے خصوصی نمائندے نے افغانستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی پر او آئی سی کا اجلاس بلایا جائے: ایرانی وزیر خارجہ
حوزہ/ ایران کے وزیر خارجہ نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس مسئلے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
حوزہ/ قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس ہونے جا رہا ہے جس میں سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن کی بے حرمتی پر جوابی کارروائی پر غور کیا جائے گا۔
-
او آئی سی ، اسرائیل کے اشتعال انگیز اقدامات پر ایکشن لے سکتا ہے
حوزہ/ صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر کی طرف سے مسجد الاقصی کی بے حرمتی اور مسجد میں ان کے اشتعال انگیز اقدامات کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور صیہونیوں کے ایسے جارحانہ اقدامات کے خلاف او آئی سی کا ایک خصوصی اجلاس آج جدہ میں منعقد ہو رہا ہے۔
-
او آئی سی کی طرف سے افغانستان میں امدادی سامان تقسیم+ تصاویر
حوزہ/ او آئی سی کی کوششوں اور افغان ہلال احمر کے تعاون سے افغانستان میں امداد اور خوراک کے سامان بھیجے گئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ،او آئی سی اور دیگر عالمی ادارے ہندوستان میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا نوٹس لیں، علامہ رضی حیدر
حوزہ/ نبی کریم کی شان اقدس میں گستاخی کرنے والے مجرموں کے خلاف ہندوستان کی حکومت فی الفور ایکشن لے، ناموس رسالت کا تحفظ امت مسلمہ کے ہر فرد کا فر یضہ ہے ہم نبی کریم کی ناموس و حرمت کے لئے کسی بھی قر بانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی او آئی سی کے سربراہ سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران؛
ایران نے فلسطینی مسئلے پر او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا خیرمقدم کیا
حوزہ؍ایرانی وزیر خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، فلسطین کی تازہ ترین تبدیلیوں کے موضوع پر اس تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا خیر مقدم کیا۔
-
اسرائیلی سرگرمیاں اور عرب ممالک کے کردار
حوزہ/ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں منعقدہ او آئی سی کی وزارتی کونسل کے اجلاس کے دوسرے روز اپنے خطاب میں ایران کے نمائندے سعید خطیب زادہ نے اسلامی تعاون تنظیم پر زور دیا کہ وہ اسلامی دنیا میں اسرائیل کے اثر و رسوخ کا راستہ روکے۔
-
اسلامی دنیا جب تک اپنے مسائل کیلئے متفقہ حکمت عملی نہیں اپنائے گی اس وقت تک دنیا متوجہ نہیں ہوگی، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: یمن، بحرین، لبنان، مصر اور دیگر ملکوں میں مسلسل بے چینی اور انسانی حقوق کے مسائل بڑھ رہے ہیں۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کی پاکستان آمد اور اسلام آباد کی میزبانی میں اجلاس کا انعقاد خوش آئند اقدام ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
پاکستان کا حصول محض کسی زمینی ٹکڑے کے لیے نہیں تھا بلکہ اس کا مقصد ایک ایسی اسلامی مملکت کا قیام تھا جو اپنے فیصلوں میں آزاد ہو
حوزہ/ او آئی سی کے اجلاس میں اسلامی ممالک کو درپیش مسائل پر نتیجہ خیز گفت وشنید کی ضرورت ہے۔ اس اجلاس کو خوش آئند تب ہی قرار دیا جا سکتا ہے جب اس کے ثمرات لبنان اور یمن سمیت ان مظلومین تک پہنچیں جو غاصبوں اور عالمی استعماری قوتوں کے شکنجے میں جکڑے ہوئے ہیں۔
-
او آئی سی کانفرنس کا انعقاد خوش آئند:
اسلامی ممالک اپنے مسائل کے حل کے لیے متفقہ حکمت عملی اپنائیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: مسئلہ افغانستان کےلئے او آئی سی ممالک کا مل بیٹھنا خوش آئند ، خطے میں امن و استحکام کےلئے پرامن افغانستان لازم ہے، اسلامی دنیا جب تک اپنے مسائل کےلئے متفقہ حکمت عملی نہیں اپنائے گی اس وقت دنیا متوجہ نہیں ہوگی۔
-
ہندوستانی سفیر کی جدہ میں او آئی سی کے سکریٹری جنرل سے ملاقات، کشمیر اور مسلمانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال، وفد بھیجنے کی تجویز
حوزہ/ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف الاثمین، نے 5 جولائی 2021 کو جدہ میں اپنے دفتر میں سعودی عرب میں ہندوستان کے سفیر ڈاکٹر اوصاف سعید سے ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے او آئی سی کا ایک وفد کشمیر روانہ کرنے کی خواہش ظاہر کی۔
-
اسرائیل بربریت کے خلاف تہران یونیورسٹی میں احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ تہران یونیورسٹی کے طلبہ نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
لاہور میں ”فرانس مردہ باد ریلی“، او آئی سی سے توہین رسالت قانون پاس کرنے کا مطالبہ
حوزہ/ لاہور میں ”فرانس مردہ باد ریلی“ سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مجاہد عبدالرسول نے کہا کہ مسلم حکمرانوں کو خوابِ غفلت سے جاگنا چاہئے اور متحد ہو کر فرانس کیساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات ختم کرنے چاہئیں اور فرانس کی بنی اشیا اور تمام متعلقہ سامان کے بائیکاٹ کے سرکاری طور پر اعلانات کرنے چاہئیں۔
-
او آئی سی ایک ناکارہ ادارہ ہے جو امت مسلمہ کے مسائل حل کرنے کے بجائے سامراجی مفادات کا محافظ ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ کنب میں میلاد النبی (ص) کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان کا کہنا تھا کہ مذہبی جلوس عزاداری کے ہوں یا عید میلاد النبی کے، وہ کسی پرمٹ اور اجازت نامے کے محتاج نہیں ہیں۔ عزاداران امام حسین علیہ السلام کے خلاف مقدمات کا اندراج ایک شرمناک عمل ہے۔
-
اقوام متحدہ اور او آئی سی، چارلی ہینڈو میگزین پر پابندی لگاۓ، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت نا قابل برداشت عمل ہے ختمی مرتب حضرت محمد ص تمام مذاھب کے نزدیک محترم ہستی ہیں جس کا احترام ضروری ہے اور توھین کرنا حرام ہے اس قسم کی حرکات سے پورے خطہ میں امن و امان کو تباہ کرنے کے مترادف ہے۔