ایثار اور قربانی
-
عید الاضحی کا بنیادی فلسفہ ہی قربانی‘ ایثار ‘ خلوص پر مبنی ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: عید قربان کے فلسفہ پر عمل پیراہو کر اُمت مسلمہ کے اتحاد اور ترقی میں رکاوٹ بننے والے عوامل‘ بحرانوں‘ چیلنجز اور مشکلات کے خاتمے کیا جا سکتا ہے۔
-
ویڈیو/ ایک ایرانی کلپ جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے
حوزہ؍ایثار و قربانی سے متعلق ایک متاثر کن ایرانی ویڈیو کلپ کو صارفین خوب پسند کر رہے ہیں۔
-
امام حسین (ع) کے انقلابی اصول ہر انقلاب کے متقاضی شخص کے لئے مشعل راہ ہیں ؛ مولانا سید تقی عباس رضوی
حوزہ/ پندرہ اگست 1947 کو اگر ہندوستانی عوام نے غلامی کے شکنجوں سے آزادی اور آزاد فضاؤں میں سانس لینے کا حق حاصل کیا ہے تو یہ در حقیقت اسوہ نواسۂ رسول اور کربلا کی تحریک ہی کا نتیجہ ہے، نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے انقلابی اصول ہر انقلاب کے متقاضی شخص کے لئے مشعل راہ ہیں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین مجد:
حضرت فاطمہ زہرا (س) ایثار اور قربانی کا بہترین نمونہ ہیں
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین مجد نے کہا: حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت سے ہمیں درس ملتا ہے کہ انسان اپنے سے پہلے دوسروں کی فکر میں رہے۔ انہوں نے کہا: حضرت زہرا سلام اللہ علیہا اپنی دعا میں بھی ہمیشہ دوسروں کو ترجیح دیتی تھیں۔
-
مقدس دفاع کے شہیدوں اور ایثار گروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے دن کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
حوزہ/ مقدس دفاع کا ہفتہ، عالی مقام شہیدوں کے نام اور ان کی یاد سے مزین ہے۔ ان کی اور دیگر ایثار گروں کی مخلصانہ قربانی نے ایرانی قوم کو جیت کا تحفہ دیا اور ان کے پاکیزہ خون نے تاریخ کی پیشانی پر اسلامی جمہوریہ کی حقانیت کو ثبت کر دیا۔
-
عید قربان کی خوشیوں میں اپنے نادار عزیز و اقرباء کو شامل کریں، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ قربانی کا عمل کسی دکھاوے یا نمود و نمائش کا نام نہیں بلکہ تقوی اور اطاعت الہی کے ذریعے اپنے پروردگار کی خوشنودی حاصل کرنے کا نام ہے۔
-
لفظ نرس ایثار اور قربانی کے جذبے کی یاد دلاتا ہے، امام جمعہ مرند
حوزہ/ ایران کے شہر مرند کے امام جمعہ نے کہا: لفظ نرس فرشتۂ سلامتی اور زندگی میں نشاط و شادابی کا استعارہ ہے۔