۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
ایران کلچر ہاؤس
کل اخبار: 3
-
ایران کلچرہاؤس میں دوروزہ کل ہندمسابقات حفظ وقرائت کااہتمام
دشمن قرآن کریم کونشانہ بناتے ہیں کیونکہ عالم اسلام کی سب سے بڑی ثروت کانام قرآن کریم ہے:ڈاکٹرفریدعصر
حوزہ/ ایران کلچرہاؤس کے زیر اہتمام 24ویں دوروزہ کل ہند مسابقۂ حفظ وقرائت قرآن کریم کاآغازعمل میں آیا،اس مسابقہ میں ہندوستان کی تقریباً17 ریاستوں کے حفاظ کرام اورقاریان قرآن حصہ لے رہے ہیں ۔
-
جامعۃ الزہراؑ ءقم کی پرنسپل کا لاہور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچر ہاؤس کا دورہ
حوزہ/ محترمہ زہرہ برقعی نے پاکستان کے شہر لاہور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچر ہاؤس کا دورہ کیا اور اس کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
نئی دہلی:ایران کلچر ہاؤس میں قرآنی آیات کی خطاطی سے متعلق نمائش کا اہتمام
حوزہ/فن خطاطی کا رواج کافی پرانا ہے جس کے نقوش آج بھی پرانی عمارتوں میں دیکھنے کو ملتے ہیں لیکن جیسے جیسے سماج میں ترقی ہوئی ویسے ویسے لوگوں نے اپنی اس قدیم روایات کو بھلا دیا۔