حوزہ/ ہندی فلم ’ڈنکی‘ کے ایک مختصر منظر پر تنقید کرتے ہوئے ہندوستان میں ایران کے کلچرل کونسلر نے کہا کہ یہ بات کوئی بھی قبول نہیں کرے گا کہ ایرانی فوج کسی کے ساتھ بدسلوکی کرسکتی ہے۔
حوزہ/ ہندوستان میں ایران کے کلچرل کونسلر ڈاکٹر فرید الدین فرید عصر نے کہا کہ ایران کا موضوع صرف اپنے عوام نہیں ہیں بلکہ جہاں کہیں بھی مظلوم اور اسلامی مملکتوں کا معاملہ ہوگا، اس میں ایران کل…