بابری مسجد شہادت
-
بابری مسجد۔۔۔ تعمیر سے تنازعہ تک
حوزہ/ مسلم سماج کا دانشور طبقہ یہ بھی کہتا آیا ہے کہ معاملہ صرف بابری مسجد کا نہیں بلکہ ملک میں مسلم طبقہ کی حال اور مستقبل کی بھی عکاسی کرتا ہے اور اپنے اسی آئنہ کو اگر مسلمانوں کو دیکھنا ہے تو وہ بابری مسجد معاملہ میں جھانک کر دیکھ لے جس سے اسے مستقبل کا روڈ میپ تیار کرنے میں آسانی ہوگی۔
-
ہندوستان کی کانگریس پارٹی:
بابری مسجد شہادت کے ملزموں کو بری کرنا انصاف کا مذاق ہے
ہندوستان کے مسلمانوں کی جانب سے تاریخی بابری مسجد کو شہید کرنے کے ملزموں کو بری کرنے پر عدالتی فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کے بعد اب کانگریس پارٹی کے رہنما نے بھی فیصلے کو متنازع قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کی سیاسی اور مذہبی جماعت:
بابری مسجد شہادت کے ملزموں کو بری کئے جانے پر ردعمل کا سلسلہ جاری
حوزہ/ بابری مسجد شہادت کے مقدمے میں تمام ملزمین کو بری کئے جانے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنر ل سکریٹری مولانا محمد ولی رحمانی نے کہا کہ یہ ایک بے بنیاد فیصلہ ہے جس میں شہادتوں کو نظرانداز کیا گیا ہے اور قانون کا بھی پاس و لحاظ نہیں رکھا گیا ہے۔
-
بابری مسجد شہادت کیس کے سبھی 32 ملزمان کو بری کئے جانے پر مسلمانوں کا سخت رد عمل
حوزہ/ جمعیت علمائےہند اور دیگر سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے عدالت کے فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے عوام کا اعتماد عدالت سے اٹھ گیا ہے۔