برطانیہ
-
مشرق وسطیٰ کی عالمی امور کونسل کے ماہر:
غزہ کی نسل کشی میں امریکہ اور برطانیہ شریک ہیں
حوزہ/مشرق وسطیٰ کی امور کونسل میں خارجہ پالیسی اور سیکورٹی پروگرام کے ڈائریکٹر عادل عبد الغفار نے الجزیرہ سے گفتگو میں اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ امریکہ غزہ کی نسل کشی میں اسرائیل کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے، کہا ہے کہ غزہ کی نسل کشی میں امریکہ اور برطانیہ شریک ہیں۔
-
اسرائیلی کو جنگی اسلحہ فراہم کرنے والی کمپنی کے دفاتر پر فلسطین حامیوں کا حملہ
حوزہ/ فلسطین کے حامیوں نے برطانیہ میں اسرائیلی جنگی اسلحہ تیار کرنے والی کمپنیوں سے وابستہ دفاتر پر حملہ کیا۔
-
غزہ کے عوام کی حمایت میں برطانوی سفارت کار کا وزارت خارجہ سے استعفیٰ
حوزہ/ سینئر برطانوی سفارت کار نے غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم میں اپنے ملک کے ملوث ہونے کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
مغربی یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے 4 فضائی حملے
حوزہ/ یمنی ذرائع نے آج بدھ کو یمن کے مغرب میں واقع صوبہ’ ریمہ‘ پر امریکہ اور برطانیہ کے 4 فضائی حملے کا اعلان کیا ہے۔
-
برطانوی دارالحکومت میں فلسطین کے حامیوں کی گرفتاری
حوزہ/ برطانوی دارالحکومت کی پولیس نے اس شہر میں فلسطین کے حامیوں کے مظاہرے کے دوران متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
-
غاصب اسرائیل دہشت گردی کی واضح مثال ہے؛ ایران کا یومِ نکبہ کے موقع پر ردعمل
حوزہ/ ایرانی وزارتِ خارجہ نے یومِ نکبہ، فلسطین پر برطانوی استعمار اور شیطان بزرگ امریکہ کی براہ راست حمایت سے قبضے کے موقع پر ایک بیان میں کہا ہے کہ 14 مئی 1948ء، فلسطین پر ناجائز قبضے کا آغاز اور فلسطینی مظلوم عوام کے حقوق بالخصوص ان کی آزادی کی کھلی خلاف ورزی تھی۔
-
14 مئی 1948ء اہل فلسطین پر قیامت کا دن
حوزہ/ 14 مئی 1948ء کا دن اہل فلسطین پر قیامت کی مانند تھا، اس دن کو یوم نکبہ کے نام سے جانا جاتا ہے، کیونکہ اس دن صہیونی دہشت گردوں نے طاقت کے بل بوتے پر فلسطینی مسلمانوں کو اپنے گھر بار چھوڑنے اور انہیں جلاوطنی کی زندگی بسر کرنے پر مجبور کر دیا۔
-
بحیرہ احمر میں دو امریکی جنگی جہازوں پر یمن کا حملہ
حوزہ/ یمنی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے بحیرہ احمر میں دو امریکی جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن، امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ براہ راست جنگ میں ہے: انصار اللہ
حوزہ/ یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن علی القحوم نے منگل کے روز کہا کہ ان کا ملک امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کے بعد امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ براہ راست جنگ میں ہے ۔
-
امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل یمن کے حملوں کے سامنے بے بس
حوزہ/ یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے تین فوجی حملوں میں اسرائیلی بندرگاہ ایلات، ایک برطانوی بحری جہاز اور ایک امریکی ڈسٹرائر کو نشانہ بنایا ہے۔
-
برطانوی ہاؤس آف کامنز کے باہر فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ
حوزہ/ غزہ میں فوری جنگ بندی کی حمایت کے منصوبے پر دوبارہ ووٹ دینے کے لیے ہزاروں فلسطینی حامی برطانوی ہاؤس آف کامنز کے سامنے جمع ہوئے اور زبردست مظاہرہ کیا۔
-
امریکی ڈرون اور برطانوی جہاز پر یمن کا حملہ
حوزہ/ یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ملکی افواج نے یمن کی سرزمین سے دشمنوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک امریکی ڈرون کو مار گرایا ہے اور خلیج عدن میں ایک برطانوی جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
بحیرہ احمر میں یمن کا تسلط برقرار، برطانوی جنگی جہاز علاقہ چھوڑنے پر مجبور
حوزہ/ بحیرہ احمر میں یمنی فورسز کے کامیاب کریک ڈاؤن کے بعد ایک برطانوی جنگی جہاز کو علاقہ چھوڑنے پر مجبور کر دیا گیا ہے۔
-
یمن نے ایک اور برطانوی جہاز کو نشانہ بنایا
حوزہ/ یمن کی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ انھوں نے غزہ کی جنگ سے متاثر فلسطینیوں کی حمایت کے لیے اسرائیل جانے والے ایک برطانوی تجارتی جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن پر حملے میں 24 ممالک نے حصہ لیا: لندن کا دعویٰ
حوزہ/ برطانوی حکومت نے بدھ کو علی الصبح دعویٰ کیا کہ یمنی فوج کے ٹھکانوں پر کل رات کے فوجی حملے میں ہالینڈ، نیوزی لینڈ، بحرین اور کینیڈا سمیت 24 ممالک ملوث تھے۔
-
یمن نہیں، بلکہ اسرائیل لوگوں کو مار رہا ہے: یورپی رکن پارلیمنٹ
حوزہ/ یورپی پارلیمنٹ کے رکن مک والس نے بحیرہ احمر میں یمن کے خلاف مغربی ممالک کے اقدامات کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حملوں میں ہزاروں فلسطینی ہلاک ہو رہے ہیں لیکن مغربی ممالک کو کوئی فرق نہیں ہڑ رہا ہے۔
-
آج امریکہ، برطانیہ اور اس کے اتحادی اسلام کے خلاف محاذ آرا ہیں: مولوی خدائی
حوزہ/ شہر بانہ کے امام جمعہ نے کہا: امریکہ اور برطانیہ کا یمن پر حملہ ایک طرح سے اسرائیل کی ہمہ گیر حمایت ہے، لہٰذا اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ صیہونی، امریکی اور برطانوی حکومت فلسطینی قوم اور عالم اسلام کے خلاف ایک محاذ پر اکٹھا ہو گئے ہیں ۔
-
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے نئے حملے
حوزہ/ امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر یمن کی الحدیدہ بندرگاہ کے شمالی علاقے پر بمباری کی ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری؛
یمن پر امریکہ و برطانیہ کا حملہ جنگی قوانین اور انسانی حقوق کی بدترین پامالی،
حوزہ/ امریکہ کسی کا یار نہیں، اس کی دوستی صرف اپنے مفادات سے وابستہ ہے، امت مسلمہ کے خلاف امریکہ و برطانیہ کے وحشیانہ اقدامات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں، مسلمانوں کے ازلی دشمن اسرائیل کی حمایت میں یمن کو نشانہ بنایا گیا ہے، اسلام دشمن قوتیں مسلمانوں پر بزدلانہ وار کر رہی ہیں۔
-
انصار اللہ یمن:
امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے خلاف براہ راست جنگ شروع کر دی ہے، ہم اس لمحے کا بے صبری سے انتظار کر رہے تھے
حوزہ/ یمن کی حکمراں تحریک انصار اللہ کے ایک سینئر رکن محمدالبخیتی نے کہا کہ امریکہ اور برطانیہ کو یمن پر حالیہ حملے کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
-
ہم یمن کو حملہ آوروں کا قبرستان بنا دیں گے: مہدی المشاط
حوزہ/ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین نے امریکہ اور برطانیہ کے حملوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان حملوں سے یمن کا نقطہ نظر تبدیل نہیں ہوگا اور یمنی عوام امریکہ اور برطانیہ پر ثابت کریں گے کہ یہ ملک حملہ آوروں کا قبرستان ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کا یمن پر حملہ جاری
حوزہ/ یمن کے المسیرہ ٹی وی چینل نے ہفتے کی صبح خبر دی ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔
-
امریکی -برطانوی حملے کے خلاف لاکھوں یمنیوں کا زبردست احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ یمن کے عوام نے آج بروز جمعہ 12 جنوری کو اپنے ملک پر امریکی اتحاد کے جارحانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ایک زبرست مظاہرہ کیا اور " فتح موعود و جهاد مقدس " کے نعرے لگاتے ہوئے فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
غزہ کی ایک چوتھائی آبادی نئے سال میں ختم ہو سکتی ہے
حوزہ/ برطانیہ کی برطانوی یونیورسٹی آف ایڈنبرا کی پروفیسر دیوی سریدھر نے لکھا ہے کہ اگر غزہ کی پٹی میں انسانی بحران جاری رہا تو اگلے سال غزہ کی آبادی کے تقریباً پانچ لاکھ افراد متعدی بیماریوں کی وجہ سے ہلاک ہو جائیں گے۔
-
جرمنی اور برطانیہ کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
حوزہ/ جرمنی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے لیکن فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرنے سے گریز گیا ہے۔
-
برطانیہ میں مسلمانوں پر برطانوی اسلام مسلط کرنے کی کوشش کے خلاف احتجاج
حوزہ/ بریٹش اسلامک سینٹر کے حامیوں نے مذہبی مقامات کی نگرانی کے لیے ایک غیر مسلم کی تقرری کے خلاف احتجاج کیا۔
-
برطانیہ میں اسرائیل کے خلاف احتجاج
حوزہ/ برطانیہ کے کئی شہروں میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف کھلے عام مظاہرے ہوئے ۔
-
برطانیہ میں نیتن یاہو کے خلاف احتجاج
حوزہ/ لندن میں سیکڑوں یہودیوں نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
ایران کی قومی سلامتی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے پر برطانیہ کو منہ توڑ جواب
حوزہ/ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے برطانوی جاسوس کو پھانسی دینے کے معاملے پر لندن حکومت کے حکام کے بیانات کے جواب میں لکھا کہ برطانیہ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی سے چھیڑ چھاڑ کی کوشش کا منہ توڑ جواب دیا گیا ہے۔
-
اِمام جمعه اردبیل ایران:
مغربی ممالک باطل کے چہرے پر پردہ ڈال کر فضاء کو زہر آلود کرنا چاہتے ہیں: امامِ جمعه اردبیل
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید حسن عاملی نے حقوق نسواں کے جھوٹے دعویداروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جب سعودی عرب نے خواتین کی گردنیں اڑائیں، امریکہ نے افغانستان میں قرآنی اور شادی کی تقریبات پر بمباری کی تو آپ نے کیوں احتجاج نہیں کیا؟ اگر یورپین ممالک میں ہمت ہے تو فلسطینی خواتین کی مظلومانہ شہادت پر بھی احتجاج کریں۔