حوزہ/ عراقی صدر برہم صالح نے مسئلہ فلسطین پر عراقی حکومت کے واضح مؤقف پر زور دیتے ہوئے ملت فلسطین کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت کو ختم کرنے کے لئے مؤثر حکمت عملی اور کوششوں کا مطالبہ کیا۔
حوزہ/ عراقی صدر برہم صالح نے سردار قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے کہا کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس دنیا کے آزاد لوگوں کے رول ماڈل تھے۔