بم باری
-
ویڈیو/ لبنان: اسرائیلی حملے میں الجبری کی عمارتوں پر بمباری، "یا صاحب الزمان" کی صدائیں بلند
ویڈیو/ غاصب اسرائیل نے لبنان کے نواحی علاقے الجبری کی رہائشی عمارتوں کو منہدم کر دیا۔
-
اسرائیلی بمباری میں حوزہ علمیہ لبنان کے چار علمائے کرام شہید
حوزہ/ حوزہ علمیہ لبنان نے پیر کے روز چار علمائے کرام کو اسرائیل کے حملوں میں راہِ آزادیٔ قدس کے لیے قربان کر دیا۔
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
غاصب اسرائیل اور امریکہ ایسے وحشی درندے ہیں جن کا ہدف صرف اور صرف اسلامی ممالک ہیں
حوزہ/ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے یمن پر غاصب اسرائیل کی جارحیت کی مذمت میں جاری بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ ایسے وحشی درندے ہیں جن کا ہدف صرف اور صرف اسلامی ممالک ہیں۔
-
غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک 80 فیصد تعلیمی ادارے تباہ و برباد
حوزہ/ نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت حکومت کے حملوں میں اب تک غزہ میں 80 فیصد اسکول اور تعلیمی ادارے تباہ ہوچکے ہیں۔
-
شمالی غزہ کے تمام اسپتالوں کی سروس بند
حوزہ/ غزہ ریلیف آرگنائزیشن کے ترجمان نے اعلان کیا کہ قابض صہیونی فوج شمالی غزہ میں جبالیا کیمپ پر بے تحاشہ بمباری کر رہی ہے۔
-
جنگ بندی ختم ہوتے ہی غزہ پر صہیونی حملوں میں 26 شہید اور درجنوں زخمی
حوزہ/ غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق آج صبح سے اسرائیلی فضائی حملوں میں 26 شہری جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ میں قائم الازہر یونیورسٹی پر اسرائیل کی بھیانک بمباری
حوزہ/ جاری کردہ ویڈیو میں یونیورسٹی کیمپس میں بموں کی بارش ہوتی اور دھویں کے بادل اٹھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جس سے ایسا لگتا ہے جیسے ایٹمی بم کا تجربہ کیا جا رہا ہو۔
-
غزہ کے القدس اسپتال خالی کرنے کی دھمکی کے بعد اسپتال سے ملحقہ عمارتوں پر اسرائیل کی زبردست بمباری
حوزہ/ اتوار کے روز اسرائیلی فوج نے غزہ میں القدس ہسپتال کے اطراف کی عمارتوں پر کئی شدید حملے کیے، فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی کا کہنا ہے کہ القدس اسپتال کے عملے کو خالی کرنے کی دھمکی کے بعد صہیونی فورسز نے اتوار کے روز اسپتال سے ملحقہ عمارتوں پر بمباری کی۔
-
حزب اللہ کی بھرپور جوابی کارروائی، متعدد فوجی ہلاک، سرحدی علاقوں سے اسرائیلی فرار
حوزہ/ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے السدہ کے علاقے میں صہیونی فوج کے فوجی اڈے پر میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری، تازہ حملوں میں 30 سے زائد شہید
حوزہ/ جمعرات کو علی الصبح صیہونی افواج نے جنوبی غزہ کی پٹی پر بم گرائے جس میں 30 سے زائد افراد شہید ہو گئے۔
-
شام پر صہیونی کی حالیہ بمباری کی مذمت کرتے ہیں، علامہ باقر عباس زیدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے صدر نے شام میں اسرائیل کی جانب سے حالیہ بمباری کی بھی مذمت کی۔
-
مقبوضہ فلسطین؛ غزہ میں اسکول اور رہائشی عمارتوں پر اسرائیلی بمباری
حوزہ/ غزہ پر11روزہ بمباری کے بعد صہیونی فوج اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدہ طے پانے کے باوجود اسرائیل سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آتش گیر غباروں کا بہانہ بنا کر وقفے وقفے سے غزہ کی پٹی پربمباری کر رہا ہے۔
-
مسئول امور فرھنگی جامعہ المصطفی العالمیہ شعبہ مشہد:
مظلوم فلسطینیوں پر ہر چند منٹ سے بمباری کے سبب زمین لزر رہی ہے، حجت الاسلام حسینی مزینانی
حوزہ/ ایک منٹ کے زلزلے سے زمین کتنا زیادہ لرزتی ہے، جسکی وجہ سے ہم سب خوف زدہ ہو جاتے ہیں لیکن آج ان فلسطینیوں کی طرف دیکھیے کہ جن پر چند منٹ کے وقفے سے بمباری ہو رہی ہے جسکی وجہ سے لگاتار زمین لزر رہی ہے۔ ہر ہر سو آہ و فغاں ہے۔ بڑی بڑی عمارتیں زمین بوس ہورہی اور ھر طرف خون ہی خون ہے۔
-
نیویارک میں کمزور قوتوں اور ممالک پر بمباری و جنگوں اور سینکشنز کے خلاف احتجاجی ریلی
حوزہ/ امام جمعہ نیویارک حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر سندرالوی نے اپنے خطاب میں کہا کہ یمن میں پابندیوں کے باعث لاکھوں بچوں کی اموات نے ہماری نیندیں اڑا رکھی ہیں۔نائجیریا اور بحرین میں مظالم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین سپر طاقتو ںکی غلط پالیسیو ں کے باعث حل نہیں ہورہا۔ عراق،شام،ایران،افغانستان اور پاکستان سمیت کسی بھی ملک پر کسی کو بھی حملہ کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔جس طرح ہم نے ۹؍۱۱ کے حملات کی مذمت کی اسی طرح ہم تہرا ن میں بے گناہ سائنس دان کے قتل کی بھی مذمت کرتے ہیں۔