حوزہ/ صیہونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی طرف سے تجویز کردہ نام نہاد عدالتی اصلاحات کے خلاف مسلسل 11ویں ہفتے اسرائیل کے 100 سے زائد شہروں اور قصبوں میں ہزاروں افراد مظاہرے کر رہے ہیں۔
حوزہ/ اسرائیل کے وزیر برائے قومی سلامتی نے دھمکی دی ہے کہ اگر وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے فلسطینیوں کے حوالے سے اپنی پالیسی تبدیل نہ کی تو وہ مستعفی ہو جائیں گے۔
حوزہ؍عبرانی زبان کے ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی پارلیمانی انتخابات میں سرکردہ امیدوار بنجمن نیتن یاہو نے آخرکار جیوش پاور پارٹی کے سربراہ «ایتامار بنگویر» سے ملاقات کی۔