بنی امیہ (9)
-
مقالات و مضامینکوفہ کا کنول!
حوزہ/ دنیا کے سارے فقہا مل کر ایک امام کا انتظار کر رہے ہیں، اور کربلا کا فقیہ اتنا معتبر ہے کہ وقت کے تین تین امام و معصوم اس کا انتظار کرتے ہیں۔
-
یوسفؒ آباد بڈگام میں عظیم الشان مجلسِ حسینی کا انعقاد؛
ہندوستاننہضتِ زینبؑ بنی اُمیہ کی ظاہری فتح کو باطنی شکست میں بدلنے کا ذریعہ بنی: آغا سید محمد ہادی الموسوی
حوزہ/ آغا سید محمد ہادی الموسوی الصفوی نے مجلسِ حسینی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نہضتِ جناب زینبؑ نے بنی امیہ کی ظاہری فتح کو باطنی شکست میں بدل دیا اور کربلا کے پیغام کو دنیا تک پہنچایا۔
-
امام خمینیؒ کے عاشورائی افکار پر ایران و پاکستان کے علماء کا مشترکہ سیمینار:
ایرانکربلا امام حسینؑ کی طرف سے قرآن و سنت کے تحفظ کی جنگ تھی، حجۃ الاسلام غلام عباس رئیسی
حوزہ/موئسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینیؒ اور جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے اشتراک سے گزشتہ روز، قم المقدسہ میں ایک عظیم الشان سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس کا موضوع "اربعینِ حسینی: انقلابی…
-
مقالات و مضامیناہل سنت علماء کا اعتراف: معاویہ کی فضیلت میں کوئی صحیح حدیث موجود نہیں!
حوزہ/ علمی نشست "اہل بیتؑ کے مقابلے میں بنو امیہ کی سیاسی جماعت" میں بنو امیہ کے فکری پس منظر اور تاریخی جرائم پر گفتگو کی گئی، نیز اس بات کا جائزہ لیا گیا کہ قرآن نے اس خاندان کو "شجرۂ ملعونہ"…