بہار قرآن
-
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے شعبہ مکاتب کی زیر اہتمام رمضان المبارک میں مجلس بہار قرآن کیلئے آڈیشن کا انعقاد
حوزہ/ شعبۂ مکاتبِ اثنا عشریہ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام رمضان المبارک میں مجلس بہار قرآن کے لئے قاری قرآن کے انتخاب کے سلسلے میں ایک آڈیشن کا انعقاد کیا، جس میں ضلع کے مختلف علاقوں سے 20 سے زائد قراء کرام نے شرکت کی۔
-
ماہ رمضان؛ بہار قرآن ہے / امام حسن مجتبی (ع) کی سیرتِ طیبہ قرآن کریم کی عملی تفسیر ہے
حوزہ / ماہ مبارک رمضان ماہ نزول قرآن کریم کی مناسبت سے خانہ فرہنگ کوئٹہ کے زیر اہتمام علامہ اقبال لائبریری میں محفل قرآن کریم منعقد ہوئی۔
-
صدقہ،لوگوں کے ساتھ اچھے برتاؤ اور قرآن کی تلاوت کرنا رمضان المبارک کے اہم اعمال میں سے ہیں، آیۃ اللہ سید احمد خاتمی
حوزه/ تہران کے نائبِ امام جمعہ نے صدقہ دینے، لوگوں کے ساتھ اچھے برتاؤ اور قرآن کی تلاوت کرنے کو رمضان المبارک کے اہم اعمال قرار دیتے ہوئے کہا کہ امام رضا (ع) کی ایک حدیث کے مطابق، اس مہینے میں قرآن کریم کی ایک آیت کی تلاوت کا ثواب ایک ختمِ قرآن کے برابر ہے۔
-
سلسلہ وار درس قرآنی؛قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل15:
فضیلت امام حسن مجتبی(ع) قرآن و حدیث کی روشنی میں
حوزہ/ رمضان المبارک کی مناسبت سے ، حجت الاسلام و المسلمین استاد شیخ یعقوب بشوی کے قرآنیات پر روزانہ درس بعنوان"قرآن کریم؛معاشرتی مشکلات اور ان کا حل"حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ(س)سے براہ راست نشر کیا جارہا ہے۔جسے ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
-
محفل تلاوت قرآن و درس قرآن فہمی؛
ماہ مبارک رمضان بہار قرآن ہے،ہم اپنے قلوب کو ذکر خدا سے جلا بخشیں، مولانا سرفراز مہدی
حوزہ/ اصغریہ پاکستان یونٹ بنگل خان چانڈیو کی جانب سے الحسینی جامع مسجد میں محفل تلاوت قرآن و درس قرآن فہمی کا انعقاد کیا گیا۔