بین المذاہب
-
کولکاتا میں بین المذاہب "رحمت للعالمین کانفرنس" کا انعقاد
حوزہ/ کانفرنس کا مقصد مختلف برادریوں کے درمیان آپسی سمجھ بوجھ کو بڑھانا اور مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینا تھا۔ مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ ہر مذہب محبت، امن، اور انسانیت کی خدمت کی تعلیم دیتا ہے، اور اسی بنیاد پر ہم ایک خوشحال اور پرامن معاشرے کی تعمیر کر سکتے ہیں۔
-
کلکتہ میں پیغام کربلا کے عنوان سے بین المذاہب سیمینار کا انعقاد
حوزہ/کلکتہ ہندوستان میں تمام مذاہب کے لیے ”پیغام کربلا“ کے موضوع پر ایک عظیم سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام مذاہب کے پیروکاروں نے شرکت کی۔
-
علامہ اشفاق وحیدی:
بین المذاہب ہم آہنگی کے ذریعہ عوام کے دلوں کو جوڑنا تمام مذاہب کے علماء کی ذمہ دادی ہے
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: معاشرے میں پیار و محبت اور ایک دوسرے کا احترام تمام ادیان کا پیغام ہے۔ دور حاضر میں نوجوان نسل کو مذہب شناسی اور دینی علوم سے روشناس کرایا جائے۔
-
ممبرا مہاراشٹرا میں بین المذاہب "عظمت فاطمہ زہرا (س)" کے عنوان پر تاریخی کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ ممبئی میں جمہوری اسلامی ایران کے خانہ فرہنگ کے رئیس آقای محمد رضا فاضل نے کہا کہ بی بی کا اسم مبارک اللہ کے نام سے مشتق ہے وہ فاطر ہے اس نے اپنی کنیز خاص کا نام فاطمہ رکھا جس کا نام خدا اپنے نام سے مشتق کرے اس خاتون جنت کے فضائل و کمالات کا کون احصا کر سکتا ہے ۔
-
ہندوستان میں بین المذاہب «یوم حسین(ع)» کا انعقاد
حوزہ/ کانفرنس بعنوان «یوم حسین(ع)» مختلف مذاہب کی شرکت کے ساتھ آستان مقدس حسینی کے تعاون سے بنگلور میں منعقد کی گئی ۔
-
بین المذاہب و مسالک ہم آہنگی کے ذریعے خطوں میں امن قائم ہو سکتا ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: مذاہب دلوں میں محبت اور جوڑنے کا پیغام دیتے ہیں۔ جو عناصر افتراق و انتشار پھیلانے کا کردار ادا کرتے ہیں مذہبی رہنما ان سے برائت کا اظہار کریں تاکہ رواداری اور اتفاق و اتحاد مضبوط ہو سکے۔
-
سبھی مذاہب کے درمیان اتحاد کا ہونا ضروری ہے، آیت اللہ سید حمید الحسن
حوزہ/ ہندوستان میں تمام مذہب کے لوگ ہمارے ملک میں ہیں ہم ان کے ساتھ سکون سے رہتے ہیں یہ عبرت کی چیز ہے۔
-
لکھنؤ میں ادارہ تنظیم المکاتب کی جانب سے بین المذاہب کے موضوع پر پروگرام
حوزہ/ اترپردیس کے لکھنؤ پریس کلب میں تنظیم المکاتب کے سکریٹری مولانا سید صفی حیدر زیدی نے میڈیا کو بتایا کہ لوگوں کے درمیان اسلام اور محمد (ص) کے تعلق سے پھیلی غلط فہیمیوں کو دور کرنے کے لئے سہ روزہ بین المذاہب پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔
-
امام حسین (ع) کی شخصیت ہر باضمیر انسان کی رہبر، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ سربراہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور نے کہا کہ امام حسین (ع) ایک دور کی شخصیت نہیں، امام حسین (ع) کی زیست صرف درسی کتابوں میں ایک آدھ باب تک محدود نہیں بلکہ آپ(ع) قیامت تک آنے والے ہر باضمیر انسان کے رہبر ہیں۔
-
دور حاضر میں ایسے نظام کی ضروت ہے جو محروموں و مظلوموں کی مدد کرے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ اس دور حاضر میں بین المذاہب و مسالک کے اتحاد کی اشد ضروت ہے ان کے اندر اختلاف ڈالنے والے امریکہ اور اسرائیل کے ایجنٹ جنہوں نے ہمیشہ عوام میں اختلاف ڈال کر اپنے مقاصد کو حاصل کرتے رہے ہیں۔
-
اسلام مظلوموں اور محروموں کے حقوق دلانے اور ظالموں سے برائت کا پیغام دیتا ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ اسلام مظلوموں اور محروموں کے حقوق دلانے اور ظالموں سے برائت کا پیغام دیتا ہے اسلام کے ذریعے ہی دنیا میں امن قائم ہو سکتا ہے۔
-
عالم اسلام کے خلاف یہود و نصاری کی بڑھتی ہوئی شر انگیزی بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے شدید خطرہ ہے، علامہ وحید کاظمی
حوزہ/ فرانس کے صدر کے خلاف عالمی سطح پر شدید ترین ردعمل امت مسلمہ کی غیرت کا تقاضہ ہے۔عالمی اسلامی تنظیمیں اور اقوام متحدہ سمیت دیگر بین الااقوامی ادارے فرانس کے صدر کو عالمی امن کا دشمن قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف قانونی اقدامات کریں تاکہ آئندہ کسی کو بھی ایسی گستاخانہ حرکت کرنے کی جرات نہ ہو۔