حوزہ/ ایران کے صوبہ گیلان کے ایک طالب علم حجۃ الاسلام سید جلیل میر حسینی کو بدھ کی شام رشت شہر میں ایک بے حجاب خاتون کو حجاب کے لئے تذکر دینےکے بعد کچھ غنڈوں نے ان پر چاقو سے حملہ کر دیا۔
حوزہ / ایران کے شہر بروجرد کے امام جمعہ نے کہا: جمہوریہ اسلامی ایران کی خواتین بے حجابی اور بے پردگی کی مخالف ہیں اور آخری دم تک اسلامی اقدار اور اسلامی نظام کا تحفظ کریں گی۔
حوزہ/فسادیوں کے مطالبات کی فہرست میں جو چیز دیکھی جا سکتی ہے وہ یہ ہے کہ یہ "آمرانہ نظام عوام میں بوس و کنار، حجاب اتارنے، شراب نوشی اور بے حیائی کی اجازت نہیں دیتا"۔ میری باتوں کی حقیقت جاننے…