تجزیاتی نشست
-
پہلی نشست:
قم المقدسہ میں سلسلہ وار تجزیاتی نشست "چراغ راہ بصیرت"
حوزہ/ العزم علمی و ثقافتی مرکز قم المقدس کی جانب سے قم المقدسہ میں سلسلہ وار تجزیاتی نشست، پہلی نشست "چراغ راہ بصیرت" کے عنوان سے انعقاد کیا جائے گا۔
-
حوزہ نیوز اور مدرسۂ بنت الهدیٰ کی مشترکہ کاوشوں سے حضرت فاطمہ معصومہ(س) کی شہادت کے موقع پر علمی نشست کا انعقاد
حوزہ/فاطمۂ معصومہ(س) کی زندگی کا ہر پہلو تاریخ میں جتنی بھی خواتین آئیں گی انکے لیے نمونہ اور آئیڈیل ہے اور آپ کی زندگی سے بہت کچھ سیکھا جاسکتا ہے۔
-
موسسہ حیات طیبہ قم المقدسہ:
تجزیاتی نشست؛ ”کسانوں کے حالیہ مظاہرے- پس منظر اور اثرات“
حوزہ/ مولانا ضمیر عباس جعفری نے اپنی تجزیاتی گفتگو میں ہندوستان کے مختلف صوبوں جیسے پنجاب، ہریانہ، اور اترپردیش وغیرہ میں ہونے والے کسانوں کے مظاہروں کا پس منظر بتاتے ہوئے کہا کہ یہ مظاہرے ان تین قوانین کے متعلق ہیں جو حکومت نے زراعت کے متعلق بنائےہیں۔۲۰ ستمبر ۲۰۲۰ء کو راجیہ سبھا میں تین فارم بل پیش کئے گئے اور ان کو وائس ووٹ کے ذریعہ پاس کردیا گیا۔ جس کے بعد سے یہ مظاہرے شروع ہوئے ۔ کسانوں کے تقریبا ۲۶۵ گروپ اس مظاہرے میں حصہ لے رہے ہیں۔