تحریک جہاد اسلامی فلسطین
-
مزاحمتی تحریک کے رہنماؤں کی اہم ملاقات:
غاصب اسرائیل کے ناقابلِ شکست ہونے کا بھرم غزہ میں ٹوٹ گیا، اسماعیل ہنیہ
حوزہ/جہاد اسلامی اور حماس کے رہنماؤں نے ایک اہم ملاقات میں غاصب اسرائیل کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کے جنرل سیکرٹری:
جب تک کامیابی نہیں مل جاتی ہم دشمنوں سے لڑتے رہیں گے
حوزہ/ جہاد اسلامی فلسطین کے جنرل سیکرٹری زیاد النخالہ نے کہا کہ دشمن کے سامنے ڈٹ کے کھڑے ہونا ہی غاصب صہیونیوں سے نجات کا واحد راستہ ہے ، اور جب تک کامیابی نہیں مل جاتی ہم دشمنوں سے لڑتے رہیں گے۔
-
یقین ہے کہ ہم اسرائیل کو شکست دیں گے: اسماعیل ھنیہ
حوزہ/ صیہونی حکومت کی ہٹ لسٹ میں شامل فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل زیاد النخالہ نےمنگل کے روز تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں فلسطینی عوام اور مزاحمتی فورسز کے تئیں اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت کو سراہا۔
-
امریکی غلامی کا لباس اُتار دو، جہاد اسلامی کے ترجمان کا عرب ملکوں سے خطاب
حوزہ/ فلسطینی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی کے ترجمان نے مسئلہ فلسطین پر بعض عرب و اسلامی ملکوں کی بے حسی پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں امریکی غلامی چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سیکرٹری جنرل کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات
حوزہ/ تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے آج (پیر) حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل:
طوفان الاقصی آپریشن کے طویل المیعاد اسٹریٹجک اثرات سامنے آئیں گے
حوزہ / تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا: طوفان الاقصی فوجی آپریشن کے باعث مسئلہ فلسطین ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
-
صہیونیوں کے لئے بُری خبر؛ جہاد اسلامی ، حماس اور حزب اللہ کے رہنماؤں کی ملاقات
حوزہ/ سید حسن نصر اللہ، زیاد نخالہ اور صالح الروری نے غزہ جنگ کے موضوع کو بہت سنجیدگی سے لیا اور غزہ جنگ سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
-
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی کے اعلیٰ سیاسی وفود قاہرہ پہنچ گئے
حوزه/ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس اور تحریک جہادِ اسلامی کے اعلیٰ سیاسی وفود مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئے ہیں جہاں یہ وفود مصر اعلیٰ حکام سے ملاقات اور غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔
-
تحریک جہاد اسلامی کی اسرائیل کو کھلی دھمکی، تمام شہر ہمارے میزائلوں کے نشانے پر
حوزہ/ فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ وہ دشمن کی کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا کڑا جواب دیں گے کیونکہ تل ابیب اور دیگر ناجائز قبضے والے شہر جہاد اسلامی کے میزائلوں کے نشانے پر ہیں۔
-
غزہ کی پانچ روزہ جنگ ثابت کرتی ہے کہ اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہے
حوزہ/ حال ہی میں فلسطینی تنظیموں اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ ہوئی جو پانچ روز تک جاری رہی،بلاشبہ اس جنگ میں جہاد اسلامی تنظیم کے 11 کمانڈر اور ارکان شہید ہوئے جبکہ غزہ کی پٹی کے 200 کے قریب شہری شہید اور زخمی ہوئے لیکن سب سے بڑا نتیجہ یہ ہے کہ اسرائیل اس جنگ میں ہار گیا۔
-
تحریک جہاد اسلامی فلسطین:
غاصب اسرائیلیوں کے بہیمانہ اور جارحانہ قتل و غارت پر فلسطینی خاموش نہیں رہیں گے
حوزه/ تحریکِ جہادِ اسلامی فلسطین نے تحریکِ قدس کے تین سینئر رہنماؤں سمیت 13 فلسطینیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
اسرائیل کے ہاتھوں جہاد اسلامی کے 3 سینئر کمانڈر شہید، ایران کا شدید رد عمل
حوزہ/ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے اسرائیل کے ہاتھوں غزہ میں جہاد اسلامی کے تین کمانڈروں اور ان کی بیویوں اور بچوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران میں تحریک جہاد اسلامی کے نمائندے:
صہیونی غاصب حکومت کے ساتھ تعلقات، تمام اسلامی مقامات مقدسہ سے خیانت ہے
حوزہ / ابو شریف نے کہا ہے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا غداری ہے اور یہ عمل صہیونیت کو ظلم اور جرم کیلئے مزید طاقتور کرنے اور شرم الشیخ جیسی کانفرنسوں کو وسعت دینے کے مترادف ہے، لہٰذا صہیونیوں کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا تمام اسلامی مقامات مقدسہ سے خیانت ہے۔
-
قطر کے سابق وزیراعظم نے کی فلسطین میں نئے انتفاضہ کے آغاز کی پیشین گوئی
حوزہ/ تل ابیب کے جرائم اور بین الاقوامی اور عربوں کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے قطر کے سابق وزیراعظم نے پیش گوئی کی کہ فلسطین میں وسیع پیمانے پر مزاحمتی تحریک شروع ہوگی۔
-
اسرائیلی حملوں میں 2 فلسطینی شہید، فلسطینیوں کے غم و غصے پورا علاقہ دہل اٹھا
حوزہ/ فلسطینی علاقوں میں جنگ جیسے حالات پیدا ہوتے ہی اسرائیلی فوج نے جمعرات کی صبح مغربی کنارے کے شہر جنین پر حملہ کر کے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ اس حملے میں ایک فلسطینی زخمی اور 4 کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
فلسطینی کے جہاد اسلامی تحریک نے دی اسرائیل کو کھلی دھمکی
حوزہ/ فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کا کہنا ہے کہ شہر جنین کے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
-
حماس کے سینئر رہنما ڈاکٹر اسماعیل رضوان کی حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو؛
یوم القدس، مغربی صہیونیوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کا دن ہے
حوزہ/تحریکِ اسلامی حماس کے سینئر رہنما ڈاکٹر اسماعیل رضوان نے کہا کہ اسلامی اور عرب ممالک میں عالمی یوم القدس کے موقع نکالی جانے والی ریلیاں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور غاصب صہیونیوں کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی مخالفت کی دلیل ہیں۔
-
ہمارے مجاہدین کو نشانہ بنایا گیا تو تل ابیب پر بمباری کریں گے، زیاد نخالہ
حوزہ/تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد نخالہ نے زور دے کر کہا کہ ہمارے کسی بھی مجاہد یا کمانڈر کو نشانہ بنانے کی صورت میں تل ابیب پر بمباری کریں گے۔
-
جبھہ عمل لبنان کے رہنماؤں کی تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ سے ملاقات:
مقاومت نے دشمن کو شکست تسلیم کرنے پر مجبور کردیا
حوزہ/جبھہ عمل لبنان کے سیاسی رہنما شیخ زہیر جعید اور سینئر رہنما شیخ ہاشم منقارہ نے ایک وفد کے ہمراہ،تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد نخالہ سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
تحریک توحید کے وفد کی تحریک جہاد اسلامی فلسطین کےسکیرٹری جنرل سے ملاقات:
صہیونی دشمنوں کے ساتھ جنگ میں کچھ اہم اور نئی تبدیلیاں وجود میں آئیں
حوزہ/ تحریک توحید اسلامی لبنان کے ایک وفد نے تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سیکرٹری جنرل زیاد نخالہ سے ملاقات کی ہے۔
-
قدس کی جنگ، فلسطینی حاکمیت کی جنگ، سینئر رکن جہاد اسلامی فلسطین
حوزہ/ خالد البطش نے کہا کہ جب قدس شریف کے خلاف صہیونی حکومت کی جارحیت کا آغاز ہوا تو ہم جانتے تھے کہ یہ جنگ دوسری جنگوں سے مختلف ہوگی۔
-
فلسطینی مزاحمت کے اقدام سے آج دشمن کو سیاسی بحران کا سامنا، ترجمان جہاد اسلامی فلسطین
حوزہ/تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان طارق سلمی نے کہا کہ مزاحمت نےمصری وفد پر زور دیا ہے کہ دشمن کی طرف سے قدس پر جارحیت جاری رہی تو اس کے نتائج کا دشمن خود ذمہ دار ہوگا۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کے وجود کی برکت سے غزہ مضبوط اور طاقتور ہوا ہے، تحریک جہاد اسلامی فلسطین
حوزہ / تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان داود شهاب نے کہا :جنرل شہید قاسم سلیمانی کے وجود کی برکت سے غزہ مضبوط اور مستحکم ہوا ہے۔