ترکی اور شام میں زلزلہ
-
علامہ راجہ ناصر عباس کا پاکستان میں سوریہ کے سفیر سے ملاقات:
دکھ اور مصیبت کی اس گھڑی میں پاکستانی قوم اپنے شامی بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے زلزلے سے ہونے والے بھاری جانی ومالی نقصان پر گہرے دکھ اور دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ اور مصیبت کی اس گھڑی میں پاکستانی قوم اپنے شامی بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے اور ہم انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
-
پاکستان کے علمائے سنت کا ترکی اور شام میں تباہ کن زلزلے پر اظہارِ افسوس و امداد کی اپیل
حوزہ/ علماء اہلسنت نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بحیثیت امت مسلمہ قدرتی آفات کا شکار ہونے والے انسانوں کی مدد ہمارا فرض ہے۔ عالمی برادری کو انسانیت کی بنیاد پر ترکیہ، شام اور لبنان کی مدد کرنی چاہئے، تاکہ متاثرین کی بحالی کو یقینی بنایا جاسکے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی کا اسلامی ممالک میں زلزلہ کی تباہ کاریوں پر گہرے دکھ کا اظہار:
ترکیہ اور شام کے عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں
حوزه/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل ترین وقت میں پاکستانی عوام اپنے دکھی بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
-
آیت الله سید حافظ ریاض کا ترکیہ، شام، لبنان اور دیگر ممالک میں آنے والے تباہ کن زلزلے پر اظہار افسوس
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت الله سید حافظ ریاض حسین نجفی نے ایک بیان میں ترکیہ، شام، لبنان اور دیگر ممالک میں آنے والے تباہ کن زلزلے پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
عراقی سابق وزیراعظم ہادی العامری کا حسینی انجمنوں سے شام اور ترکی کی مدد کا مطالبہ
حوزہ/الفتح الائنس عراق کے سربراہ نے عراقی حسینی انجمنوں اور انسان دوست تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام اور ترکی میں زلزلے سے متاثرہ لوگوں کی مدد اور نجات کیلئے اقدامات کریں۔