تقریر
-
مقررین کو چاہئے کہ رضائے الہی اور ہدایت کی غرض سے مجالس کو خطاب فرمائیں: حجۃ الاسلام نظری منفرد
حوزہ/ تقریر کا مقصد بہت اہم ہے کہ وہ کس لئے خطاب کر رہا ہے، مقررین کو چاہیے کہ وہ اپنی تقریروں میں اللہ تعالیٰ کی رضا اور انسانوں کی رہنمائی کو اپنا اصلی ہدف قرار دیں۔
-
بائیڈن کی تقریر کے دوران فلسطین حامی مظاہرین کا اجتماع
حوزہ/ غزہ جنگ کے حوالے سے امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطین حامی مظاہرین نے ایک بار پھر بائیڈن کی انتخابی امداد کی وصولی سے متعلق ایک تقریب کے دوران احتجاج کرتے ہوئے نعرے لگائے ۔
-
اگر آپ کا بچہ طالب علم بننا چاہتا ہے تو سجدہ شکر ادا کریں:مرحوم آیت اللہ حائری شیرازی
حوزہ/ اگر آپ کا بچہ طالب علم ہے تو اس کی حوصلہ افزائی کریں اور اگر وہ اس سلسلے میں دلچسپی رکھتا ہے تو اسے تشویق اور ترغیب دلائیں، اگر آپ کا بچہ طالب علم بننا چاہتا ہے تو سجدہ شکر ادا کریں، کیوں کہ وہ چاہتا ہے کہ حق الہی کو ادا کرے۔
-
قم المقدسہ میں مرجعیت اور رہبر معظم کی حمایت میں زبردست اجتماع:
اگر اسلام اور شیعیت کو خطرہ لاحق ہوا تو ہم میدان جنگ میں اپنی جان بھی قربان کر دیں گے: آیت اللہ سید احمد خاتمی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن نے طلاب اور علمائے کرام کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: دنیا جان لےکے کہ اگر دین، اسلام اور شیعیت کو خطرہ لاحق ہوا تو ہم سب میدان جنگ میں لڑیں گے اور اسلام کے لیے اپنی جانیں قربان کر دیں گے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین استاد حسین انصاریان:
دشمن سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں کو عمل صالح سے دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے
حوزہ/استاد حوزہ علمیہ نے کہا کہ دشمن اچھی طرح سے آگاہ ہے کہ ایمان اور عمل صالح ترقی و خوشحالی کا باعث ہوتے ہیں لہٰذا مختلف اوزار اور خاص طور پر سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں کے عقائد کو خراب کرنے اور ان کو گناہ اور برے کاموں کی طرف مائل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔