ثقافتی سرگرمیاں (7)
-
ایرانصراط تبلیغی مرکز پاکستان کے وفد کا ایم ڈبلیو ایم قم کے مرکزی آفس کا دورہ؛ پاکستان میں تبلیغی سرگرمیوں اور مواقع پر تبادلہ خیال
حوزہ/ مجلسِ وحدت مسلمین شعبۂ قم کے دفتر میں صراط تبلیغی مرکز پاکستان کے وفد نے مولانا سید تصور حسین نقوی کی سربراہی میں مجلس کے شعبۂ قم کے انچارج مولانا سید ذیشان حیدر الحسنی اور ان کی کابینہ…
-
ایرانجامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کا اہم اعزاز؛ ایرانی ثقافتی و عوامی سفارت کاری ایوارڈ کے لیے منتخب
حوزہ/جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجت الاسلام شیخ علی نقی جنتی اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلے ثقافتی و مذہبی سفارت کاری ایوارڈ کے لیے منتخب ہوئے اور انہیں ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
-
ہندوستانحوزہ نیوز اردو اور ہندی؛ علم و حقیقت کی مؤثر آواز: حجت الاسلام سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ہندوستان کے معروف عالم دین حجت الاسلام سید علی ہاشم عابدی نے حوزہ نیوز ایجنسی کی مختلف ویب سائٹس کی علمی، سیاسی، سماجی اور مذہبی سرگرمیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ حوزہ نیوز اردو اور ہندی…
-
گیلریتصاویر/کراچی؛ عزاداری امام حسین کے ساتھ مقصد امام کے فروغ کے لیے امامیہ بک اسٹال کا قیام
حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی کے تحت، مجالسِ عزاء کے دوران مقصد امام حسین علیہ السّلام کے فروغ کے لیے امامیہ بک اسٹال کا قیام عمل میں لایا گیا۔ یہ بک اسٹال نزد مسجد و امام بارگاہ…
-
ہندوستانیام شیعہ نیشنل اسلامک کوئز کمپٹیشن کے تحت نہج البلاغہ کا علمی مقابلہ؛ مدرسہ بنت الہدیٰ ہریانہ ہند کی طالبہ کی نمایاں کارکردگی
حوزہ/مدرسہ بنت الہدیٰ رجسٹرڈ ہریانہ ہندوستان کی ہونہار طالبہ نے نہج البلاغہ مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے نہ صرف اپنے ادارے، بلکہ پورے علاقہ کا نام روشن کردیا۔
-
پاکستانکراچی میں ”از فجرِ انقلاب تا افقِ ظہور‘‘ کے عنوان سے نمائش گاه کا انعقاد/تاریخ، فن اور فکری تربیت کا حسین امتزاج
حوزہ/انقلابِ اسلامی ایران کی 47 ویں سالگرہ اور منجیِ اِنسانیت حضرت امام عصر علیہ السّلام کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے، گزشتہ دنوں جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے ثقافتی شعبے کی جانب سے…
-
ایرانقم المقدسہ؛ ایّامِ فاطمیہ کے موقع پر موکب “راہیانِ ولایت” کا تین روزہ انعقاد
حوزہ/ وحدتِ اسلامی اور خدمتِ زائرین کے جذبے کے تحت، مدرسہُ الولایہ، ایم ڈبلیو ایم اور شہید فخر الدین ثقافتی انجمن کے باہمی تعاون سے موکب “راہیانِ ولایت” یکم تا سوم جمادی الثانی تک حرم حضرت فاطمہ…