جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور
-
علامہ سید جواد نقوی:
شہید یحییٰ کی فرنٹ لائن پر شہادت، شجاعت اور استقامت نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا
حوزہ/ تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں یہ بیان کرتے ہوئے کہ اللہ نے مجاہدین کی ثابت قدمی اور ظلم کے خلاف مزاحمت کو عظیم مثال بنا دیا ہے، کہا کہ شہید یحییٰ السنوار کی فرنٹ لائن پر شہادت، شجاعت اور استقامت نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔
-
انقلاب اسلامی شجرۂ طیبہ اور حزب اللہ اس کی شاخِ طوبیٰ ہے: علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ علامہ سید جواد نقوی نے اپنے خطاب میں کہا: قرآن مجید اپنی پیش کردہ الٰہی آئیڈیالوجی، مکتب اور نظام حیات کو کلمہ طیبہ کے مصادیق کے طور پر پیش کرتے ہوئے اس کی مثال شجرہ طیبہ سے دیتا ہے، جس کی جڑیں راسخ ہیں، شاخیں آسمان میں بلند ہیں اور وہ ہر آن اپنا پھل دے رہا ہے۔
-
لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں محفل انس با قرآن، ایرانی قراء کی شرکت
حوزہ/ محفل میں ایران سے آئے ہوئے عالمی شہرت یافتہ قراء نے تلاوت کلام مجید سے شرکاء کے دلوں کو منور کیا، قاری احمد ابوالقاسمی، قاری غلام رضا قاسمیان اور قاری حامد شاکر نژاد نے تلاوت کی۔
-
جامعہ عروة الوثقیٰ کے زیر اہتمام عظیم الشان وحدتِ امت ریلی کا انعقاد+تصاویر
حوزہ / عید میلاد النبی(ص) کی با برکت مناسبت سے حوزہ علمیہ جامعہ العروة الوثقیٰ سے والٹن فیروز پور روڈ تک ایک عظیم الشان وحدت امت ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
-
جامعہ عروة الوثقی لاہور میں ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے محفل انس با قرآن کریم کا انعقاد
حوزہ/ تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے سربراہ نے ہفتۂ وحدت کے پروگراموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین اور قبلہ اول مسلمانوں کے تفرقے پر سسک رہا ہے، لہٰذا علمائے کرام امت کو غزہ کی حمایت و نصرت کے لیے آمادہ کریں۔
-
علامہ سید جواد نقوی:
غزہ میں موت کے سائے تلے پولیو مہم، انسانیت کی توہین/حماس کی حکمت عملی نے جنگ کو اعصابی اور اسرائیل کے لئے تھکا دینے والا بنایا دیا
حوزہ/ علامہ سید جواد نقوی نے غزہ میں جنگ کی حالت میں پولیو مہم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں موت کے سائے تلے پولیو مہم، انسانیت کی توہین ہے۔
-
علامہ سید جواد نقوی نے بلوچستان کے مسائل کا حل پیش کر دیا
حوزہ/ تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ اور جامعہ عروۃ الوثقی لاہور کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے پاکستان کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کئی مہینوں سے شورش زدہ علاقہ بلوچستان کے مسائل کا حل پیش کر دیا ہے۔
-
تصاویر/ جامعہ عروۃ الوثقی لاہور پاکستان میں ملک گیر اربعین اجتماع
تصاویر/ جامعہ عروۃ الوثقی لاہور پاکستان میں اربعین کی مناسبت سے ملک گیر اربعین اجتماع منعقد ہوا جس میں علمائے کرام سمیت مختلف مذاہب کے پیروکاروں نے بھرپور شرکت کی۔
-
جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں اربعین امام حسین ؑ کا ملک گیر اجتماع؛
عزاداری ظلم کے خلاف قیام، مظلوم کی حمایت اور ہر دور کی یزیدیت کے تعقب کا عمل ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ اربعین امام حُسین علیہ السّلام کی مناسبت سے ایک عظیم الشان اجتماع جامعہ عروۃ الوثقی لاہور میں منعقد ہوا، جس میں علمائے کرام سمیت تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے عاشقین امام نے بھرپور شرکت کی۔
-
علامہ سید جواد نقوی:
غزہ کے معرکے سے طیب اور خبیث طبقات کے درمیان فرق واضح ہو گیا
حوزہ/علامہ سید جواد نقوی نے مسلمانوں کی حالت زار پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی کٹی لاشوں سے بلند ہونے والی "یا اھل المسلمین" کی فریادیں بھی مسلمانوں کے ضمیر کو بیدار نہیں کر پا رہیں، حالانکہ رسول اللہ ﷺ کا یہ فرمان سب کو معلوم ہے کہ جو شخص مظلوم کی مدد کے لیے اُٹھنے والی پکار سن کر خاموش رہے، وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے۔
-
غزہ آج کی کربلا؛ حسینیت اور یزیدیت کے درمیان معرکہ جاری ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں اربعین امام حسین ؑ کی مناسبت سے ملک گیر اجتماع 31 اگست کو ہوگا جس سے علامہ سید جواد نقوی خطاب کریں گے۔ مرکزی اجتماع میں ملک بھر سے علمائے کرام، معروف نوحہ خواں، ماتمی دستے اور بلا تفریق ِمسلک و مذہب عاشقانِ امام حسین علیہ السلام کی کثیر تعداد شریک ہوگی۔
-
سیاسی و مذہبی فتنہ باز پاکستان کی تباہی پر اکٹھے ہو چکے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ علامہ سید جواد نقوی نے ایک خطاب میں پاکستان کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی و مذہبی فتنہ باز پاکستان کی تباہی پر اکٹھے ہو چکے ہیں۔
-
تصاویر/ جامعہ عروۃ الوثقی لاہور میں جشن صادقین (ع) اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد
تصاویر/ جامعہ عروۃ الوثقی لاہور پاکستان میں جشن صادقین ع اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان بھر سے مختلف مکاتب کے علماء اور مفکرین نے شرکت کی۔
-
جامعہ عروۃ الوثقی میں جشن صادقین (ع) اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد:
علامہ جواد نقوی نے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کر کے دشمن کو پیغام دیا ہے کہ باطل کے مقابلے میں ہم ایک ہیں، مقررین
حوزہ/ جامعہ عروۃ الوثقی لاہور پاکستان میں جشن صادقین ع اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان بھر سے مختلف مکاتب کے علماء اور مفکرین نے شرکت کی۔
-
جامعہ عروة الوثقیٰ کے زیر اہتمام عظیم الشان وحدت امت ریلی کا انعقاد:
وحدت امت قرآنی حکم؛ علمائے کرام مسلمانوں کی صفوں میں رخنہ ڈالنے والوں کا راستہ روکیں، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ عید میلاد النبی ﷺ کی پرُ برکت مناسبت سے حوزہ علمیہ جامعہ العروة الوثقیٰ سے والٹن فیروز پور روڈ تک ایک عظیم الشان وحدت امت ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
-
عید میلاد النبی پر جامعۃ العروۃ الوثقیٰ سے عظیم الشان ’’وحدت امت ریلی‘‘ کا انعقاد کیا جائے گا:
دینی اہداف کا حصول امت سازی کے ذریعے ہی ممکن ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ علامہ سید جواد نقوی نے کہا کہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ کا نصاب قرآن ہے اور قرآن میں تفرقہ حرام ہے، جو مفتی تفرقہ پڑھاتے ہیں وہ حرام نصاب پڑھا رہے ہیں۔
-
جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں ’’یزیدیت شکن اربعین حسینی‘‘ کا عظیم الشان اجتماع، ہزاروں شیعہ سنی کی شرکت:
پاکستان میں جاری فرقہ واریت شیعہ اور سنی کی نہیں، بلکہ یہ حسینت اور یزیدیت کے درمیاں معرکہ ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزه/ جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور پاکستان میں ’’یزیدیت شکن اربعین حسینی‘‘ کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس میں علماء و مشائخ سمیت ہزاروں شیعہ سنی نے شرکت کی۔
-
تصاویر/ مفازة الحیات ہیلتھ کیئرسسٹم کے زیر اہتمام سالانہ میڈیکل کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ مفازة الحیات ہیلتھ کیئرسسٹم جامعہ عروۃ الوثقی پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ میڈیکل کانفرنس ”اقدار نظام صحت از نظر اسلام“ جامعہ عروۃ الوثقی لاہور میں منعقد ہوئی۔
-
مفازة الحیات ہیلتھ کیئرسسٹم کے زیر اہتمام سالانہ میڈیکل کانفرنس کا انعقاد:
علامہ سید جواد نقوی کی موجودہ نظام صحت میں قرآنی اقدار کی روشنی میں اصلاح پر تاکید
حوزہ/ مفازة الحیات ہیلتھ کیئرسسٹم جامعہ عروۃ الوثقی کے زیر اہتمام سالانہ میڈیکل کانفرنس ”اقدار نظام صحت از نظر اسلام“ جامعہ عروۃ الوثقی لاہور میں منعقد ہوئی۔
-
لاہور؛ یوم معلم کے موقع پر صراط تعلیمی نظام کے مرکزی کیمپس کا افتتاح:
صراط تعلیمی نظام کے تحت پاکستان بھر میں تعلیمی مراکز قائم کئے جا رہے ہیں، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ لاہور پاکستان میں، یوم معلم کی مناسبت سے صراط ہائی سکول (ڈیفنس روڈ مرکزی کیمپس) کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
نجف اشرف عراق کے علماء کے وفد کا دورہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ
حوزہ علمیہ نجف اشرف کے وفد نے لاہور میں جامعہ العروۃ الوثقی کا دورہ کیا اور مدیر جامعہ العروۃ الوثقی استاد حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ سید جواد نقوی سے ملاقات کی۔
-
تحریک بیداری امت مصطفی شعبۂ خواتین کے مرکزی کنونشن سے علامہ جواد نقوی کا خطاب:
جدید اور متمدن دور میں خواتین پرظلم و ستم بھی جدید طریقے سے ہورہا ہے
حوزہ/ یورپ ممالک کے برخلاف، خاندان اور عورت کے مقام و مرتبے کے سلسلے میں اسلام کا نظریہ بالکل واضح اور روشن ہے۔
-
پاکستان؛ تحریکِ بیداریِ اُمتِ مصطفیٰ (ص) کے زیر انتظام مرکزی کنونشن کا انعقاد:
برأت و بیزاری قرآن کی بنیادی تعلیمات اور فرائض میں سے ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ تحریکِ بیداریِ اُمتِ مصطفیٰ (ص) کے سربراہ نے کہا کہ آج کا روز دوری کا روز ہے۔ یہ عہد کا دن ہے کہ ہر وہ چیز جس سے خدا اور اسکا رسول دور ہیں اس سے امت رسول اللہ بھی دور و بیزار ہے اور اسی عمل میں ہماری نجات پوشیدہ ہے۔
-
ادیان و مذاہب یونیورسٹی قم کے سربراہ کا جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور کا دورہ:
کتاب سے وابستہ ہو جانے والی قومیں شکست نہیں کھا سکتیں، علامہ ابوالحسن نواب
حوزہ/ وفد کے ارکان کا کہنا تھا کہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں شاندار اور جدید ترین لائبریری دیکھ کر خوشی ہوئی، جو قومیں کتاب سے وابستہ ہو جاتی ہیں، وہ کبھی دشمن سے شکست نہیں کھا سکتیں۔انہوں نے کہا کہ لاہور میں جامعہ عروۃ الوثقیٰ کا وجود پاکستانی عوام کیلئے کسی نعمت عظمیٰ سے کم نہیں۔
-
وحدت پر کائنات کا نظام قائم ہے، وحدت پر ایمان استوار ہے اور وحدت کے ستون پر اسلام کا انحصار ہے، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ جامعہ العروة الوثقیٰ میں امیر المومنین حضرت علی (ع) کی ولادتِ با سعادت اور جامعہ کے یومِ تاسیس پر عظیم الشان ملک گیر اجتماع کا انعقاد۔
-
اسلام کو سازشوں سے بچانا ہے تو محرم کی حرمت کی حفاظت کرنا ہوگی، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ کا "حرمت محرم کانفرنس" سے خطاب: سید الشہداء نے حرمتِ دین بچانے کیلئے ہی قیام کیا تھا،ہمارا مقصد وحدت ہے اور ہم وحدت سے ہی وحدت قائم کرنا چاہتے ہیں۔
-
مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمۃ کے تمام مدارس میں کلاسز کا دوبارہ آغاز 28 جولائی سے ہوگا
حوزہ/ مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمۃ کے تمام مدارس میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا ہے اور کلاسز کا دوبارہ آغاز 28 جولائی سے ہوگا۔
-
جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں بین المذاہب اور بین المسالک کانفرنس کا انعقاد:
کربلائی فکر ہی استبدادی نظام کو مسمار کرسکتی ہے، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ کانفرنس سے خطاب میں سید جواد نقوی کا کہنا تھا کہ امام حسین (ع) ایک دور کی شخصیت نہیں، امام حسین (ع) کی زیست صرف درسی کتابوں میں ایک آدھ باب تک محدود نہیں بلکہ آپ(ع) قیامت تک آنے والے ہر باضمیر انسان کے رہبر ہیں۔ مہاتما گاندھی، جواہر لال نہرو، چارلس ڈکن، انتونی بارا اور ان جیسے ہزاروں غیر مسلم دانشور اور لکھاری دین اسلام کے پیروکار نہیں تھے، اس کے باوجود اس واقعہ کی عظمت و بزرگی نے ان کی عقلوں کو در حسین پر سجدہ ریزی پر مجبور کیا۔ وہ حسین کو امام یا صحابی نہیں مانتے بلکہ ان کے لیے حسین انسانیت کا نمونہ ہے۔