جامعہ مدرسین
-
جامعہ مدرسین کا صیہونی حکومت کے دمشق پر حملے پر مذمتی بیانیہ؛
بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کی موت کی گھنٹی بج چکی ہے
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے دمشق پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایک بیانیہ میں کہا ہے کہ بچوں کو قاتل صیہونی حکومت کی موت کی گھنٹی بج چکی ہے۔
-
جامعہ مدرسین کی جانب سے آیت اللہ سلیمانی کی شہادت پر اظہارِ تعزیت
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے آیت اللہ سلیمانی کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
آیت اللہ حسینی بوشہری:
آج انقلاب اسلامی اپنے دوست اور دشمن کو اچھی طرح پہچانتا ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کی اعلی کونسل کے سیکرٹری نے کہا: آج انقلاب اسلامی اپنے دوست اور دشمن کو اچھی طرح پہچانتا ہے اور طرح طرح کے فتنے اور سازشوں سے بھی واقف ہے اور یہ بھی جانتا ہے کہ دشمن کے ہتھکنڈوں کا وہ کیسے جواب دے۔
-
حوزوی اعلیٰ اداروں سے موصولہ خبر کے مطابق؛
ولایت کے ساتھ عہد کے عنوان پر حوزویوں کا عظیم الشان اجتماع مدرسہ فیضیہ میں منعقد ہو گا
حوزہ / حوزوی اعلیٰ اداروں کی جانب سے "ولایت کے ساتھ عہد" کے عنوان پر حوزویوں کا عظیم الشان اجتماع منگل 6 دسمبر 2022ء کو مدرسہ فیضیہ میں منعقد ہو گا۔
-
تعلیم کا محور تحقیق و ریسرچ ہونا چاہیے، آیت اللہ حسینی بوشہری
حوزہ / حوزہ علمیہ کی اعلی کونسل کے دبیر نے کہا: تعلیم کا محور تحقیق ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دینی تعلیم کے مراکز کا اصلی کام تعلیم دینا ہے اور تحقیق وریسرچ اب بھی بعض مقامات پر رائج نہیں ہے۔ تعلیم کے ساتھ اگر تحقیق نہ ہو تو یہ بہت بڑا نقص ہے۔ ہماری بہت ساری مشکلات کا سبب یہ ہے کہ تحقیق اور ریسرچ کی جانب توجہ نہیں دی جاتی ہے۔
-
جامعہ مدرسین آیت اللہ یزدی کے انقلابی راستے پر گامزن رہے گا، آیت اللہ حسینی بوشہری
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے نئے سربراہ نے کہا: جامعہ مدرسین آیت اللہ یزدی جیسے انقلابی علماء کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے انہی کے راستے کو ادامہ دے گا۔