جامعہ کراچی
-
جامعہ کراچی میں معراج الہدیٰ صدیقی کا تکفیر شکن خطاب: سید علی خامنہ ای پوری امت اسلامی کے حقیقی رہنما ہیں
حوزہ/ اپنے خطاب میں انہوں نے آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی قیادت اور مجاہدانہ کاوشوں کا خاص طور پر ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پوری امت اسلامی کا حقیقی رہنما اور قائد سید علی خامنہ ای ہیں۔
-
آئی ایس او کے تحت جامعہ کراچی میں فلسطین اور امریکی طلباء کے ساتھ اظہار یکجہتی مارچ کا انعقاد:
آزادی اظہارِ رائے ہر طالب علم کا بنیادی حق ہے، صدر آئی ایس او جامعہ کراچی یونٹ
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ کراچی کی جانب سے مظلومین فلسطین کی حمایت اور امریکی طلباء کے اسرائیل مخالف احتجاجات پر کئے گئے بدترین کریک ڈاؤن کیخلاف پوائنٹ ٹرمنل تا فارمیسی ڈپارٹمنٹ جامعہ کراچی، یکجہتی فلسطین مارچ کا انعقاد کیا گیا۔
-
جامعہ کراچی میں یوم مصطفیٰ (ص) کی تقریب، اساتذہ سمیت طلبہ و طالبات کی شرکت؛
امت محمدی صہیونی دہشتگردی کی زد میں ہے ،مسلم حکمران فقط زبانی جمع خرچ کے ذریعہ فلسطین کی حمایت کرتے نظر آرہے ہیں، مولانا حسن ظفر نقوی
حوزہ/ مفتی عمیر محمود صدیقی: عشق رسول (ص) ہی مسلمانوں میں آپسی وحدت کو پروان چڑھاتا ہے۔ مولانا مبشر زیدی: فلسطین پر بدترین صہیونی جارحیت نے مسلمانان عالم کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے۔
-
عصر حاضر میں میڈیا کی اہمیت ناقابلِ انکار ہے، مولانا ڈاکٹر جواد حیدر ہاشمی
حوزہ/ جامع مسجد آل عمران کراچی یونیورسٹی میں نمازِ جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مولانا ڈاکٹر جواد حیدر ہاشمی نے کہا کہ میڈیا کی اہمیت ناقابلِ انکار ہے۔ بنو امیہ نے اپنے دورِ حکومت میں میڈیا پر کنٹرول کر کے اہل بیت اطہار (ع) کے خلاف سرکاری سطح پر طویل عرصے تک بھرپور پروپیگنڈا کیا اور اپنے دور میں وہ مسلمانوں کے عمومی افکار کو اہلِ بیت (ع) سے منحرف کرنے میں بہت حد تک کامیاب ہو گئے۔
-
آئی ایس او کی جانب سے جامعہ کراچی میں "نامنظور اسرائیل ریلی" کا انعقاد
حوزہ / جنرل سیکرٹری آئی ایس او کراچی ظفر حیدر نے کہا: اسرائیل ایک غاصب ریاست ہے اور اس کے لیے نرم گوشہ رکھنے والا بھی قومی مجرم ہے۔
-
آئی ایس او کی جانب سے جامعہ کراچی میں سالانہ یوم حسین (ع) کا انعقاد
حوزہ / حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ کراچی یونٹ کی جانب سے ’’حسین ؑ ابن علی اقتدار انسانی کے محافظ‘‘ کے عنوان سے سالانہ یوم حسینؑ پارکنگ گراؤنڈ (بالمقابل آرٹس لابی) میں منعقد کیا گیا۔