جانباز
-
اسلام کی بقا جہاد و شہادت کے مرہون منت ہے: آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے جهاد و شہادت کو اسلام کی بقا کا ضامن قرار دیتے ہوئے جانباز سپاہیوں کو مالک اشتر جیسے عظیم مجاہد سے تعبیر کیا۔
-
آیت اللہ سعیدی: 7 اکتوبر کے حملے نے غاصب صیہونی حکومت کو 70 سال پیچھے ڈھکیل دیا
حوزہ/ امام جمعہ قم، آیت اللہ سید محمد سعیدی نے کہا کہ 7 اکتوبر کی حماس کی حماسی کاروائی نے صیہونی حکومت کو 70 سال پیچھے ڈھکیل دیا ہے۔
-
دفاع مقدس میں شریک ایک جانباز عالم دین سے حوزہ نیوز ایجنسی کی گفتگو؛
میں خود کو امام زمانہ (عج) کا مقروض سمجھتا ہوں : حجۃ الاسلام علی اصغر قربانی
حوزہ/ دفاع مقدس میں شریک ایک جانباز عالم دین نے کہا: میں خود کو امام زمانہ (عج) کا مقروض سمجھتا ہوں اور اس لباس کو اپنے لیے فخر سمجھتا ہوں، اور کسی قیمت پر بھی اسے چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہوں۔
-
صہیونی حکومت اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی: حسن نصر اللہ
حوزہ/ تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے 130 دنوں کے مسلسل حملوں کے باوجود ہم دیکھتے ہیں کہ صیہونی حکومت اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور غزہ میں فلسطینیوں نے تاریخی مزاحمت کا مظاہرہ کیا جو کسی معجزے سے کم نہیں۔
-
داعش کے خلاف جنگ میں شریک سابق جانباز فوجیوں کی آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے ملاقات
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے دفتر نے ایک بیان میں کہا: آیت اللہ سیستانی آج ظہر سے قبل داعش کے خلاف لڑنے والے جانباز سپاہیوں کے ایک گروپ سے ملاقات کی۔