جاں بحق
-
صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے نیک شہر میں اسکول پر دہشت گردانہ حملہ، تین افراد شہید، دو زخمی
حوزہ/ صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے "نیک شہر" میں دہشت گردی کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں تین افراد شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ اس وقت ہوا جب علاقے کے مقامی اسکول "محسنین شیخان بنت" میں "شور عاطفہ" کے عنوان سے ایک تقریب منعقد ہو رہی تھی۔
-
آیت اللہ اعرافی کا ایرانی قوم کے نام تعزیتی پیغام:
طبس میں پیش آنے والے کان حادثے نےعوام اور علمائے کرام کو غمزدہ کر دیا ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ، آیت اللہ علی رضا اعرافی نے طبس کان میں مزدوروں کی جان لیوا حادثے پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ طبس کے فداکار اور محنتی کان کنوں کی دردناک موت نے پوری قوم اور حوزہ علمیہ کو غمزدہ کر دیا ہے۔
-
طبس کی ایک کان میں اندوہناک حادثے پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام
اس غم کے پہلوؤں کو کم کرنے کے لیے ہر ضروری قدم اٹھائيے
حوزہ/ طبس کی ایک کان میں دھماکے کے اندوہناک حادثے اور کئي مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ایک تعزیتی پیغام میں داغ دیدہ گھرانوں کو تعزیت پیش کرتے ہوئے مزدوروں کی امداد کے لیے ہر ممکن کوشش کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان میں اسکول بس پر جان لیوا حملہ، ۲ بچے جاں بحق اور متعدد زخمی
حوزہ/ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں آج (جمعرات) کو ایک اسکول بس پر حملے میں دو بچے جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے۔
-
سعودی عرب میں 49 حاجیوں کے جاں بحق ہونے کے بعد تیونس کے وزیر کو برطرف کر دیا گیا
حوزہ/ تیونس کے صدر نے سعودی عرب میں شدید گرمی سے 49 حاجیوں کے جاں بحق ہونے کے بعد اپنے وزیر برائے مذہبی امور کو برطرف کردیا۔
-
حج کے دوران جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی
حوزہ/ ان دو روز میں گرمی سے ہونے والی مزید اموات میں نصف سے زیادہ غیر رجسٹرڈ حاجی تھے اور ان میں بھی سب سے زیادہ تعداد مصری شہریوں کی ہے۔
-
خیبرپختونخوا میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ ، 2 جاں بحق ، 22 زخمی
حوزہ/ پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ آور نے حملہ کیا جس میں ۲ فوجی جاں بحق اور ۲۲ زخمی ہوئے۔
-
دمشق کے رہائشی علاقے پر صیہونی حکومت کا میزائل حملہ، تین افراد جاں بحق
حوزہ/ صیہونی حکومت نے شام کے دارالحکومت دمشق کے علاقے کفر شوبا پر میزائل حملہ کرکے کم از کم تین افراد کو شہید کردیا۔
-
غزہ پر حملوں میں اضافہ، اقوام متحدہ نے تشویش کا اظہار کیا
حوزہ/ اقوام متحدہ نے غزہ میں شہریوں کے خلاف اسرائیل کے حملوں میں شدت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی بار اس کے 136 ملازمین بیک وقت مارے گئے:گوٹیرس
حوزہ/ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ جنگ میں صہیونی حملوں کی وجہ سے اقوام متحدہ کے 136 ملازمین ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
پاکستان میں پولیس اسٹیشن پر دہشگردانہ حملہ، متعدد جاں بحق اور زخمی
حوزہ/ منگل کے روز پاکستان کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے ایک پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا، اس حملے میں 23 پولیس اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ۔
-
شام پر اسرائیل کے حملے میں 8 افراد جاں بحق
حوزہ/ اسرائیلی جنگی طیاروں نے کل شام کے علاقے درعا پر حملہ کیا جس میں 8 افراد کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔
-
نائیجیریا میں مسجد کی چھت گرنے سے 10 افراد جاں بحق
حوزہ/ نائیجیریا کے شمال میں ایک مسجد کی چھت گرنے سے 10 نمازی جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
-
داعش کے حملے میں 20 شامی فوجی جاں بحق
حوزہ/ شامی فوج کے جوانوں کو لے جانے والی بس پر داعش کے دہشت گردوں نے کل رات حملہ کیا ، تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق اس حملے میں اب تک 20 فوجی مارے جا چکے ہیں۔
-
جھارکھنڈ میں تعزیہ ہائی ٹینشن لائن سے ٹکرایا، 4 افراد جاں بحق
حوزہ/ جھارکھنڈ کے بوکارو میں ہفتہ کی صبح محرم کے جلوس کے دوران ایک بڑا حادثہ پیش آیا، تعزیہ ہائی ٹینشن لائن سے ٹکرانے سے 13 افراد جھلس گئے جن میں سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے، حادثے میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے چند کی حالت تشویشناک ہے۔
-
شام، بم دھماکے میں 5 افراد جاں بحق
حوزہ/ شام میں کار بم دھماکے میں بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
یونان؛ تارکین وطن کی کشتی کو پیش آنے والے حادثے پر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا اظہارِ افسوس
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ نے یونان میں اٹلی اور برطانیہ جانے والے تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں غیر ملکیوں سمیت 250 سے زائد پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس اور رنج کا اظہار کیا ہے۔
-
راولپنڈی پاکستان میں مسافر بس حادثے کا شکار، 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
حوزه/ پاکستان کے شہر راولپنڈی کلر کہار میں مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کے انسداد دہشت گردی کے مرکز میں دھماکہ، 15جاں بحق اور 57 زخمی
حوزہ/ پاکستان کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم ۱۵افراد جاں بحق اور 57 زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن کے دارالحکومت صنعاء میں بھگدڑ مچنے سے 78 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
حوزہ/ بعض تاجروں نے لوگوں میں مالی امداد کی تقسیم شروع کردی، اس کے بعد ہونے والی بھگدڑ میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے، زخمیوں کی تعداد بہت زیادہ بتائی جارہی ہے تاہم ان میں سے 13 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
-
فلسطین میں دل دہلا دینے والا واقعہ، 9 بچوں سمیت 21 افراد جھلس کر جاں بحق
حوزہ/ غزہ کی پٹی کے شمال میں گھر میں زبردست آگ لگنے سے 9 بچوں سمیت کم از کم 21 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان میں درسگاہ پر خودکش حملہ، ۳۲ طلباء شہید و ۴۰ زخمی
حوزہ/ کابل میں تعلیمی ادارے پر خودکش حملے میں ۳۲ افراد جاں بحق ہوگئے جن میں اکثریت طلباء کی ہے جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
-
کربلا کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی کی واردات،دو لوگ جاں بحق ہوگئے
حوزہ/ عراق کے اربن ریلیف ہیڈ کوارٹر نے ایک بیان میں کربلا میں ہوٹل میں آگ لگنے سے 42 افراد کو بچانے کا اعلان کیا اور اعلان کیا کہ اس واقعے میں ایک ایرانی خاتون سمیت 2 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو میں خطرناک بم دھماکہ، 35 جاں بحق
حوزہ/ مغربی افریقہ کے شہر برکینا فاسو میں باغیوں نے ایک بڑا حملہ کیا ہے، آئی ای ڈی دھماکے میں کم از کم 35 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
افغانستان کی مسجد میں دھماکہ، ۲۰ سے زیادہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
حوزہ/ افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد خوفناک دھماکے سے لرز اٹھی، دھماکے میں پیش امام سمیت ۲۰ سے زیادہ نمازی کی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
کابل میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ،امام جمعہ سمیت 12 افراد جاں بحق
حوزہ/ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شکردرہ شہر میں ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجہ میں مسجد کے امام سمیت 12 افراد جاں بحق جبکہ 15 سے زائد دیگر زخمی ہوگئے۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، امام جمعہ میلبورن
حوزہ/ میلبورن آسٹریلیا کے امام جمعہ والجماعت مولانا سید ابوالقاسم رضوی نے نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان آقای مھدی مھدوی پور کے انکے داماد اور نواسی کے کار حادثے میں جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستانی علماء کرام و حوزہ علمیہ کی جانب سے نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کی خدمت میں تعزیت و پرسہ
حوزہ/ ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ الحاج مہدوی پور کے جواں سال داماداورننھی نواسی مشہد کے راستے میں پیش آنے والے ایک المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو جانے پر ہندوستانی علماء کرام و حوزہ علمیہ کی جانب سے نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کی خدمت میں تعزیت پرسی کا اظہار کیا ہے اور زخمی شدگان کیلئے شفا کی دعا مانگی۔
-
مجتمع علماء و خطباء ممبئی کا نمائندۂ ولی فقیہ ہندوستان سے اظہار تعزیت
حوزہ/ یقینا اس عالم غربت میں موصوف کے لئے یہ مصیبت ناقابل برداشت ہے لیکن غربت حسین، اولاد حسین اور مصائب اھل بیت علیہم السلام ہی وہ واحد ذریعہ ہے جو ہمارے درد کو تسکین دیتا ہے اور صبر پر آمادہ کرتا ہے۔
-
مجلس علمائے ہند شعبہ قم کا نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کے داماد و نواسی کے صدمہ پر اظہار تعزیت
حوزہ/ ہم اس ہولناک فاجعہ پر سرکار موصوف اور مرحومین کے دیگر غمزدہ اعزاء و اقارب کی خدمت میں دلی تعزیت پیش کرتے ہیں۔