جبھۂ مقاومت
-
شباب المقاومہ بین الاقوامی کانفرنس:
مقاومتی محاذ ترقی کی منازل طے کر رہا ہے؛ مقاومت کا نتیجہ فتح و کامرانی ہے، آیت اللہ محسن اراکی
حوزہ/ حوزه ہائے علمیہ ایران کی سپریم کونسل کے رکن نے کہا کہ جبھۂ مقاومت ترقی کی منازل طے کر رہا ہے اور مقاومت کا نتیجہ فتح و کامرانی ہے۔
-
سپاہ قدس کے کمانڈر ان چیف جنرل قاآنی کی آیت اللہ مکارم شیرازی سے ملاقات:
غاصب اسرائیل اور مقاومتی محاذ کے دشمنوں کی شکست،در حقیقت امریکی شکست ہے، آیت اللہ مکارم شیرازی
حوزه/ آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا کہ غاصب صہیونی حکومت اور مقاومتی محاذ کے دشمنوں کی شکست، درحقیقت امریکی شکست ہے، کیونکہ امریکہ ان سے مطمئن اور ان کی شکست اور تباہی دیکھ کر غمگین ہوتا ہے۔
-
رکن مجلسِ خبرگان رہبری:
آج مزاحمتی محاذ ایک عالمی طاقت بن گیا ہے
حوزه/ حجت الاسلام والمسلمین حاج ابوالقاسم دولابی نے کہا کہ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ جس آرزو کی تلاش میں تھے، آج وہ پوری ہو رہی ہے، دنیا کا نظام بدل گیا ہے اور طاقت جبھۂ اسلام اور مقاومت کے ہاتھ میں آ گئی ہے اور جبھۂ مقاومت عالمی طاقتوں میں شامل ہو گیا ہے۔
-
مشرقی آذربائیجان کی فوج میں نمائندۂ ولی فقیہ:
وقت شناسی اور احساس ذمہ داری نہایت ضروری ہے
حوزه / مشرقی آذربائیجان کی فوج میں نمائندۂ ولی فقیہ نے کہا: اسلام کی پوری تاریخ میں، وقت شناسی اور احساس ذمہ داری، ان ضروریات میں سے ہے کہ ان کی طرف توجہ نے ہمیشہ جبھۂ حق کی مدد کی ہے اور ان ضروریات کو نظرانداز کرنے سے جبھۂ حق کو ناقابل تلافی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
-
اسلامی تحریکِ مزاحمت عراق کے سیکرٹری جنرل:
بیت المقدس کی آزادی نزدیک ہے؛ مزاحمتی محاذ کے لئے سب سے بڑی نعمت رہبرِ انقلاب کا وجود ہے
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری نے بیت المقدس کی آزادی کو نزدیک قرار دیتے ہوئے کہا کہ مزاحمتی محاذ کے لئے سب سے بڑی نعمت رہبرِ معظمِ انقلابِ اسلامی امام خامنہ ای کا وجود ہے۔