جرمنی
-
جامعۃ الازہر کی جانب سے جرمن وزیر خارجہ کے انسانیت سوز بیانات کی مذمت
حوزہ/ اہل سنت کی سب سے بڑی علمی درسگاہ جامعۃ الازہر مصر نے فلسطینی شہداء کے لیے تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے ان کے قتل عام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ہیمبرگ اسلامک سینٹر کے سربراہ جرمنی چھوڑ نے پر مجبور
حوزہ/ مغربی ممالک نے بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا اپکے مد نظر ہیمبرگ اسلامک سینٹر کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین مفتاح کو 14 دنوں کے اندر جرمنی چھوڑ دینا پڑے گا۔
-
ہیمبرگ اسلامک سنٹر پر جرمن پولیس کا حملہ مذہبی آزادی کے خلاف ہے: جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے کہا: ہیمبرگ اسلامک سنٹر اور مسجد امام علی علیہ السلام پر جرمن پولیس کا حملہ انسانی حقوق کے خلاف اور غیر قانونی ہے، جرمن پولیس کا یہ اقدام مذہبی آزادی کے معیارات کے منافی ہے۔
-
ہیمبرگ اسلامک سینٹر کو بند کرنا آزادی اور انسانی حقوق کے خلاف عمل ہے: آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی
حوزہ/ حضرت آیت الله نوری ہمدانی نے کہا: جرمنی میں ہیمبرگ اسلامک سینٹر اور اس سے منسلک مراکز اور اداروں کو جرمن حکومت کی طرف سے بند کردینا ایک بڑا ظلم اور تمام مسلمانوں کے مقدسات کی توہین ہے، یہ اقدام ان تمام لوگوں کے حقوق پر حملہ ہے جو انصاف، آزادی، معنویت اور انسانی حقوق کی حمایت کرتے ہیں۔
-
جرمنی میں مسلمانوں کے خلاف تشدد میں اضافہ
حوزہ/ حالیہ رپورٹوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ جرمنی میں مسلمانوں کے خلاف تشدد میں اضافہ ہوا ہے، یہ ملک تقریباً 50 لاکھ مسلمانوں پر مشتمل ہے، جو مغربی یورپ میں مسلمانوں کی دوسری بڑی آبادی ہے۔
-
جرمنی میں اسلاموفوبیا کے خلاف مسلمانوں کا زبردست مارچ
حوزہ/ جرمنی میں مسلمانوں نے ’اللہ اکبر‘ اور ’لا الہ الا اللہ‘ کے نعرے لگاتے ہوئے اسلاموفوبیا کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔
-
جرمنی میں فلسطین کی حمایت اور صہیونی حکومت کے خلاف زبردست احتجاج
حوزہ/ جرمنی کے دار الحکومت برلن میں فلسطین کی حمایت اور صہیونی حکومت سے اظہار بیزاری کے لئے زبردست احتجاج ہوا۔
-
جرمنی اور برطانیہ کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
حوزہ/ جرمنی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے لیکن فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرنے سے گریز گیا ہے۔
-
جرمنی میں غزہ کی حمایت میں زبردست مظاپرے
حوزہ/ غزہ کی حمایت میں مظاہروں پر پابندی کے باوجود جرمنی میں صیہونیت مخالف مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
جرمنی میں ’عالمی یوم قدس‘ پر مسلسل تیسرے سال پابندی
حوزہ/ مسلسل تیسرے سال جرمن حکام نے 15 اپریل کو برلن میں منعقد ہونے والے عالمی یوم قدس کے مارچ پر پابندی لگا دی ہے، جرمن پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اس مارچ میں تقریباً دو ہزار افراد کی شرکت متوقع ہے۔
-
اصفہان کے مدرسہ امام صادق (ع) میں ایک جرمن نوجوان نے اسلام قبول کیا
حوزہ/ جرمنی میں رہنے والے اس نوجوان نے حوزہ علمیہ کی انتظامیہ کمیٹی کے نائب صدرحجۃ الاسلام والمسلمین عبدالامیر خطاط کی موجودگی میں شہادتین جاری کیا اور مسلمان ہو گیا۔
-
ایران نے جرمن سفیر کو طلب لیا، چین کو بھی دکھا دیا آئینہ
حوزہ/ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور ایران میں بدامنی اور عدم استحکام اور فسادیوں کی حمایت میں جرمن حکام کے بیانات کے بعد تہران میں جرمنی کے سفیر ہانس اوڈو موٹسل کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں " کیا حُسینؑ (ع) کو پہچانتے ہو؟" نعرہ کے ساتھ جلوس و عزاداری +تصاویر
حوزہ/ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں چہلم امام حسین علیہ السلام کے جلوس میں ہزاروں عزاداروں نے شرکت کی جس کا نعرہ " کیا حُسین کو پہچانتے ہو؟"۔کیا صرف مسلمان کے پیارے ہیں حسین، چرغِ نوع بشر کے پیارے ہیں حسین؟ انسان کو بیدار تو ہو لینے دو۔ ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین" تھا۔