حوزہ/ اٹھارہ ذی الحجہ عید غدیر کا دن ہے اور یہ عید خدا تعالیٰ اور آل محمد(ص) کی عظیم ترین عیدوں میں سے ہے، ہر پیغمبر نے اس دن عید منائی اور ہر نبی اس دن کی شان و عظمت کا قائل رہا ہے۔
حوزہ/ عید غدیر خم کی پر برکت دن کی مناسبت سے سانکو میں انجمن صاحب الزمان عج کے زیر اہتمام چل رہے دینی مکاتب (دارالثقلین ) کے طلباء و طالبات کی جانب سے ایک پر وقار جشن کا انعقاد کیا گیا۔
حوزہ/ ہادئ امت امام علی نقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے پر مسرت موقع پر شہر علم و ادب لکھنؤ میں گذشتہ شب عظیم الشان طرحی جشن مسرت بعنوان شام مدحت کا اہتمام ہوا جس میں مایہ ناز علماء کرام…