حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والی دہشگردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا: یہ دہشتگردی اور پبلک ٹرانسپورٹ پر حملے صوبائی حکومت پر سوالیہ نشان ہے۔ حملے میں ملوث عناصر…
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان جناب اسماعیل بقائی نے، آج صبح پاکستانی شہر کوئٹہ کے ایک ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔