حوزہ/ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شب شہادت بانیٔ تنظیم المکاتب ہال میں مجلس عزا منعقد ہوئی جسے مولانا فیروز علی بنارسی استاد جامعہ امامیہ نے خطاب کیا۔
حوزہ/ گھر سے لیکر سماج تک بلکہ دنیا میں کسی بھی برے کام کی انسان اگر تعریف کرتا ہے تو وہ اس برے کام میں شریک ہے چاہے وہ کام اس سے میلوں دور انجام پائے۔
حوزہ/ جلسہ مین پیشاور پاکستان میں نماز جمعہ میں شہید ہوئے مومنین کے لواحقین کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہوئے شہداء کے علوئے درجات کے لئے سورہ فاتحہ کی تلاوت کی گئی۔
حوزہ/ اگر سرکار سید الشہداء علیہ السلام کے بغیر دین کا تصور کریں تو ہمیں کچھ نہیں ملے گا۔ ۲۸ رجب سے ۲ محرم تک کا امام حسین علیہ السلام کا سفر جسے ہم مصائب میں سنتے اور تصور کرتے ہیں لیکن اگر…