جنرل سلامی
-
غزہ، امریکہ اور صیہونی حکومت کا مقبرہ بن چکا ہے: جنرل سلامی
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلابی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ غزہ آج امریکہ اور صیہونی حکومت کا مقبرہ بن چکا ہے اور غاصب صیہونی حکومت کبھی بھی اپنا کھویا ہوا اقتدار دوبارہ حاصل نہیں کر سکے گی۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے سربراہ:
ایران کے خلاف میڈیا کے حملے ہیروشیما اور ناگاساکی کے ایٹم بم حملوں کی طرح ہیں
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے ایرانی نوجوانوں کے خلاف دشمنوں کے میڈیا حملوں کو جاپان کے ہیروشیما اور ناگاساکی پر کیے گئے ایٹمی دھماکوں سے تشبیہ دی ہے۔
-
ہم دشمن کے گھر کے اندر گھسنے کی طاقت رکھتے ہیں: ایرانی کمانڈر
حوزہ/سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ہم دشمن کے گھر تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ہر ہم نے قسم کے خطرات کا مقابلہ کیا ہے اور اب ہمیں کوئی فکر نہیں ہے۔
-
ایرانی کمانڈر کی اسرائیل کو کھلی دھمکی، شہداء کے خون کا بدلہ لیا جائے گا
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ دشمن جان لے کہ شہداء کے خون کا بدلہ صحیح وقت اور جگہ پر لیا جائے گا اور ہر شہید کے خون کا حساب جدا لیا جائے گا۔
-
دشمنوں سے بدلہ لے کر رہیں گے: جنرل سلامی
حوزہ/ جنرل سلامی نے کہا ہے کہ دشمنوں کے معاندانہ اقدامات کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔
-
دشمن خواب میں بھی ایرانی قوم سے جنگ کا نہیں سوچ سکتا، جنرل حسین سلامی
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب کے چیف آف اسٹاف جنرل سلامی نے کہا کہ انتظامی امور میں دشمن کو شکست دینے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں اور ایمان و اسلحہ کی بنیاد پر ملت ایران ایک ناقابل شکست ملک میں بدل چکا ہے۔
-
ہم شیعہ و سنی کے درمیان فرق کے قائل نہیں/ ایران کی توجہ امت مسلمہ پر ہے،جنرل سلامی
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل سلامی نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل باجوہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ امت اسلامی کے دفاع میں دنیائے اسلام کے جغرافیہ کو مد نظر رکھا ہے، ہم شیعہ اور سنی کے درمیان فرق کے قائل نہیں ہیں ہماری توجہ امت مسلمہ پر ہے۔