جنگی جرائم
-
اسرائیل جنگی مجرم ہے: اقوام متحدہ
حوزہ/ اقوام متحدہ کے مستقل تحقیقاتی کمیشن نے اپنی نئی رپورٹ میں کہا کہ اب تک کی ہماری تحقیقات سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ صیہونی حکومت نے 7 اکتوبر سے غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
یورپی ملک اسپین صیہونی حکومت کے خلاف نسل کشی کے مقدمے کے حامیوں میں شامل
حوزہ/ اسپین کے وزیر خارجہ نے جمعرات کو کہا کہ ان کا ملک غزہ میں اسرائیل کی جارحیت اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کی جانب سے گئی شکایت کے حامیوں میں شامل ہو گا۔
-
صہیونی حملوں پر ’یونیفل‘ نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں جنگی جرائم قرار دیا
حوزہ/ لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری امن فورس (UNIFIL) نےصہیونی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
غزہ پر حملہ جنگی جرم ہے، اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تمام آپشنز میز پر ہیں:اردن
حوزہ/ اردن کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا غزہ کی پٹی پر حملہ جنگی جرم ہے اور اس کا مقابلہ کرنے کے لئے تمامپشنز میز پر موجود ہیں۔
-
جنوبی افریقہ کی جانب سے اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ دائر
حوزہ / جمہوریہ جنوبی افریقہ کے صدر "سیریل رامافوسا" کے اعلان کے مطابق صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ کی پٹی میں جنگی جرائم کے ارتکاب پر ان کے ملک کی جانب سے بین الاقوامی فوجداری عدالت کو شکایت کی گئی ہے۔
-
امریکہ میں فلسطینی کی حمایت کرنے والے درجنوں مظاہرین گرفتار
حوزہ/ امریکی پولیس نے غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والے درجنوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین سید محمد موسوی:
امریکہ، اسرائیل کے جرائم میں برابر کا شریک ہے
حوزہ / ایران کے شہر خمینی شہر کے سابق امام جمعہ نے کہا: جرائم پیشہ امریکہ پہلے صلح کے لیے بظاہر ثالثی کا کردار ادا کرتا تھا لیکن آج وہ غزہ میں اسرائیل کے ساتھ اس کے جنگی جرائم میں شریک ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ:
صیہونی حکومت سن لے کہ اگر غزہ پر حملے جاری رہے تو ان کے خلاف دیگر محاذ بھی کھل سکتے ہیں
حوزہ / ایرانی وزیر خارجہ آج بروز جمعہ، صبح بیروت پر پہنچے ہیں۔