جهادِ تبیین (6)
-
حجتالاسلام مهدی عبدی:
ایرانجهاد تبیین، دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے فوری اور ضروری فریضہ ہے
حوزہ / حجتالاسلام مهدی عبدی نے کہا: رہبر معظم انقلاب کی تاکیدات کی روشنی میں، جهادِ تبیین ایک فوری اور ضروری واجب ہے تاکہ دشمن کے تحریفاتی پروپیگنڈے کا مؤثر طور پر مقابلہ کیا جا سکے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین شاہرودی:
ایرانبسیجی طلاب و علماء کی اصل ترجیح جہاد تبیین اور جہاد ثقافتی کی انجام دہی ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین محمودی شاہرودی نے کہا: بسیجی طلاب کا کردار خاص اور کئی پہلوؤں پر مشتمل ہے۔ وہ نہ صرف سافٹ وار میں بلکہ خدمت رسانی اور دفاعی میدان میں بھی ہمیشہ حاضر رہتے ہیں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین رضا رستمی:
ایرانمغرب اپنی ثقافت کو جدید ہنر اور میڈیا کے سانچوں میں ڈھال کر دنیا کے سامنے پیش کرتا ہے
حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی اور ابوذر سیکریٹریٹ فیسٹیول قم کے تعاون سے ایران کے شہر قم میں "امریکہ کے اقتدار کے وہم کو توڑنے کی میڈیا حکمت عملیوں کی وضاحت" کے عنوان سے ایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
محقق اور سیاسی مسائل کے تجزیہ کار:
مقالات و مضامینمیڈیا کے میدان میں دشمن کے اقتدار کے غرور کو توڑنے کے لیے "جهاد تبیین" ضروری ہے
حوزہ/ محقق اور سیاسی مسائل کے تجزیہ کار نے کہا: بلاشبہ میڈیا کے میدان میں دشمن کے اقتدار کے غرور کو توڑنے کے لیے "جهاد تبیین" ضروری ہے۔
-
حوزہ علمیہ خواہران مشہد کی استاد:
ایرانخواتین؛ جهادِ تبیین اور مقاومت کے کلچر کو فروغ دینے میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں
حوزہ/ محترمہ طیّبہ رثائی نے معاشرہ کی تربیت میں خواتین کے کردار پر زور دیتے ہوئے کہا: دینی مدارس کو حضرت فاطمہ زہرا (س) اور شہید سلیمانی کی سیرت سے الہام لے کر دین اور انقلاب کے اصولوں کی وضاحت…