جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز (6)
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
پاکستانوطنِ عزیز پاکستان میں موجود کسی بھی شہری کو جبری طور پر گم کرنا غیر قانونی عمل
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے کہا کہ وطنِ عزیز پاکستان میں موجود کسی بھی شہری کو جبری طور پر گم کرنا اور نامعلوم مقامات پر قید رکھنا ایک ظالمانہ، غیر قانونی اور بنیادی…
-
پاکستانہمارے پیارے کہاں ہیں؟ شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے مزار قائد محمد علی جناح ؒ پر احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کے پلیٹ فارم سےبانی پاکستان کی اولادوں کا اپنے پیاروں کی بازیابی کیلئےشدید گرمی کے باوجود قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے مزار کے سامنے احتجاجی مظاہرہ جاری…
-
گیلریتصاویر/ کراچی میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کی علامتی بھوک ہڑتال
حوزہ/ مزار قائد کے سامنے بھوک ہڑتال کے اختتام پر پریس کانفرنس سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ متعدد شیعہ افراد تاحال جبری طور پہ لاپتہ ہیں، تمام شیعہ لاپتہ افراد کو منظرعام پر لایا جائے اور…
-
پاکستان میں جاری شیعہ لاپتہ افراد مسئلہ:
پاکستانجب تک محب وطن لاپتہ افراد بازیاب نہیں ہوجاتے، ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے، مقررین
حوزہ/ بھوک ہڑتال کے اختتام پر پریس کانفرنس سے خطاب میں علماء و خانوادہ شیعہ لاپتہ افراد کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جاری شیعہ لاپتہ افراد کا مسئلہ انتہائی حساس ہوتا جا رہا ہے اور شیعہ لاپتہ افراد…