جونپور
-
شہر جونپور میں شہدائے خدمت کی یاد میں تعزیتی نشست کا اہتمام
حوزہ/ شہر جونپور میں بارگاہ واجبہ بیبی میں شہید آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں ایک عظیم الشان جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔
-
جونپور؛ جامعہ فاطمۃ الزہراء (س) کی جانب سے طالبات و خواتین کےلئے ماہ رمضان میں دینی تعلیم کا انعقاد
حوزہ/ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تربیت اگر بہترین انجام دینی ہو تو بچوں اور بچیوں کو مدرسےمیں تعلیم دلوائیں۔
-
دنیاوی محبت انسان کو حقیقت پسندی اور روحانیت سے محروم کر دیتی ہے، مولانا سیف عابدی
حوزہ/ شھر جونپور کے مدرسہ جامعہ امام جعفر صادق علیہ السلام میں 17 رمضان المبارک کو مجلس عزا اور مومنین کرام کے لئے افطار کا انتظام کیا گیا۔ جس میں بلا تفریک مزہب و مکتب٬ کثیر تعداد میں لوگ شامل ہوئے۔
-
تصاویر/ جامعہ امام جعفر صادق (ع) جونپور ہندوستان میں عظیم الشان کانفرنس بعنوان "غیبت کا صحیح اور غلط استعمال" منعقد
تصاویر/ جونپور ہندوستان؛ جامعہ امام جعفر صادق علیہ السلام صدر امام باڑہ کے فنکشن ہال میں علماء کی کثیر تعداد کی موجودگی میں ایک عظیم الشان کانفرنس بعنوان "غیبت کا صحیح اور غلط استعمال“ منعقد ہوئی۔
-
جونپور میں عظیم الشان کانفرنس بعنوان "غیبت کا صحیح اور غلط استعمال" کا انعقاد:
غیبت کے دور کو غیبت کا نہیں، بلکہ حضور کا زمانہ سمجھیں، مقررین
حوزہ/ جونپور ہندوستان؛ جامعہ امام جعفر صادق علیہ السلام صدر امام باڑہ کے فنکشن ہال میں علماء کی کثیر تعداد کی موجودگی میں ایک عظیم الشان کانفرنس بعنوان "غیبت کا صحیح اور غلط استعمال“ منعقد ہوئی۔
-
جونپور میں ایم،ایس،ایس ،پبلک اسکول کی نوتعمیر پرشکوہ عمارت کا پررونق افتتاح؛
انسان بادشاہ نہیں علم بادشاہ ہوتا ہے: حجۃ الاسلام و المسلمین مہدی مہدوی پور
حوزہ/ نمائندۂ رہبر انقلاب اسلامی برائے ہندوستان: مولا علی علیہ السلام کی حدیث ہے کہ ’’علم سلطان ہے جس نے اس کو حاصل کیا وہ چھا گیا ،جسنے اسے حاصل نہیں کیا اس پر دوسرے چھا گئے‘‘۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ جامعہ خدیجۃ الکبریٰ کی مدیر کا انٹرویو:
مجالس عزا میں احکام اور اخلاقیات پر بھی توجہ دی جائے: محترمہ زینب خان
حوزہ/ ۱۵ سال قبل جامعۃ الزہرا (س) کی فارغ التحصیل طالبہ محترمہ زینب خان نے شہر جونپور میں جامعہ خدیجۃ الاکبریٰ (س) نامی مدرسے کی بنیاد رکھی، جس میں آج ۱۰۰ سے زائد طالبات علم دین حاصل کر رہی ہیں۔
-
جونپور؛ جامعہ امام جعفر صادق (ع) میں ہفتہ وحدت پر سیمینار
حوزہ/ ناظم مدرسہ مولانا سید صفدر حسین زیدی نے کہا کہ سچی وحدت و اتحاد یہی ہے کہ ہم اپنے ملک اور انسانیت کے مخالفین کے خلاف متحد ہو کر رہیں۔
-
جونپور کے بڑاگاؤں میں شہزادی دو عالم کی شہادت پر مجلس و ماتم اور جلوس عزاءِ فاطمی کا انعقاد
حوزہ/ جلوس کی قیادت علماء و ذاکرین نے کرتے ہوئے جنہوں نے شمع عقیدت کو اپنے ہاتھوں میں روشن کرکے اور پرنم آنکھوں کے ساتھ دنیا بھر کے حق پسند لوگوں کو یہ پیغام دیا کہ شہزادی کتنی مظلومہ ہیں کہ آج بھی بنت رسول کی قبر بے سایہ اور بغیر روشنی کے ہے۔
-
ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا حضرت امام حسین (ع) سے سچی عقیدت، مولانا زین العابدین
حوزہ/ شہر جونپور مدرسہ جامعہ امام جعفر صادق علیہ السّلام کے مدیر نے بتایا کہ ایام عزاء میں ہونے والا یہ مرکزی عشرہ ہے جسے مرد مومن اور حوزہ علمیہ کے طلاب و اساتذہ بہت ہی عقیدت کے ساتھ کرتے ہیں۔
-
جامعہ امام جعفر صادق (ع) جونپور میں بانی انقلاب اسلامی کی یاد میں سمینار کا انعقاد:
امام خمینیؒ نے اس صدی میں انسانی آزادی کی اسلامی تصویر پیش کی
حوزہ/سربراہ ادارہ حجت الاسلام مولانا سید صفدر حسین زیدی نے اسلام اور آزادی کے عنوان پر جامع روشنی ڈالتے ہوئے امام راحل کی سوانح حیات کو ہمارے لئے نمونہ عمل بتایا اور ولئ امر مسلمین رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی مضبوط قیادت آج اسی آب وتاب سے انکے مشن کو ترقی کے عروج پر پہونچا دیا۔
-
مؤمنین و امام زمانہ (عج) ٹرسٹ محمد پور رنّو جونپور:
حسینہ محمد پور رنّو جونپور میں شاندار جشن بقیۃ اللہ کا انعقاد
حوزہ/نام و القاب کا فرق بہر حال رہا ہے مگر ایک امام ایسا بھی ہے جس کا نام بھی پیغمبر (محمدؐ) کنیت بھی پیغمبرؐ (ابوالقاسمؐ) یعنی یہ ایسا ہادی ہے جس ہادی و پیغمبر میں "برائے نام" بھی فرق نہیں۔یہ جشن مؤمنین و امام زمانہ (عج) ٹرسٹ محمد پور رنّو جونپور کے زیر اہتمام منعقد ہوا جس کی صدارت حجۃ الاسلام والمسلمین عالی جناب مولانا غلام باقر صاحب قبلہ رنّو جون پور کی۔
-
جامعہ امام جعفر صادق(ع)جونپور میں سیمنار و جشن چھاردہ صد سالہ ولادت حضرت علی اکبر(ع)منعقد ہوا+تصاویر
حوزہ/جامعہ امام جعفر صادق علیہ السلام جونپور میں سیمنار وجشن چھاردہ صد سالہ ولادت حضرت علی اکبر علیہ السلام منعقد ہوا۔جشن میں آئے ہوئے تمام لوگوں کا مدیر مدرسہ مولانا صفدر حسین زیدی نے شکریہ ادا کیا۔
-
جونپور؛ پولس نے گھر میں گھس کر کی تعزیہ کی بے حرمتی،لوگوں کا شدید احتجاج
حوزہ/ جونپور میں پولیس انتظامیہ کی جانب سے تعزیہ کے ساتھ بحرمتی پر علاقے کے شیعہ طبقے میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔
-
جونپور: ملا بہرام منطقی کا مقبرہ 'بارہ دری' عدم توجہی کا شکار
حوزہ/شیرازہء ہند جونپور میں بے شمار تاریخی قدیم عمارتیں ہونے کے ساتھ ساتھ قصبہ ظفرآباد میں بھی تغلق اور شرقی دور کی قدیم عمارتیں آج بھی موجود ہیں۔ ظفرآباد شہر جونپور سے قدیم ہے جو شہر سے تقریباً 7 کلومیٹر کے فاصلے پر آباد ہے، جس کا پرانا نام مَنہیچ تھا۔ یہاں پر والیء قنوج راجہ وجے چند راٹھور کی حکومت ہوا کرتی تھی جس نے اپنے لڑکے جے چند کو منہیچ میں جاگیر دی تھی۔
-
جونپور: جامع مسجد ظفر خان تغلق فن تعمیر کا انوکھا شاہکار
حوزہ/جونپور شہر مرکز سے تقریباً 7 کلومیٹر کے فاصلے پر آباد ظفرآباد قصبہ کو کسی زمانہ میں کافی اہمیت حاصل تھی۔ اس قصبہ کے در و دیوار سلاطین اور شاہی دور کے گواہ ہیں۔ قصبہ کے چہار جانب اولیاء و صوفیاء کرام کی موجود مزارات اور تاریخی و قدیم عمارتیں ظفرآباد کی علمی و تاریخی داستان بیان کر رہی ہیں۔
-
سربراہ شیعہ علماء مہاراشٹرا بورڈ:
سماج میں یکجہتی پیدا کرنے کے لئے نوجوانوں کا تعلیم حاصل کرنا ضروری، مولانا محمد اسلم رضوی
حوزہ/ جونپور شہر کے کلو مرحوم امام بارگاہ میں مجلس عزا برائے ایصال ثواب شہید الحاج قاسم سلیمانی، انجینئر ابو مہندی، شہید سائنس دان فخری زادہ، آیت اللہ العظمی مصباح یزدی رحمت اللہ علیہ، اور دیگر شہداء کی یاد میں اہتمام کیا گیا۔
-
جونپور، جامعہ امام جعفر صادق (ع) میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے سیمنار منعقد
حوزہ/ جونپور میں جامعہ امام جعفر صادق علیہ السلام میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی میلاد با سعادت کی مناسبت سے ہفتہ وحدت کا شاندار سیمنار ۱۲ ربیع الاول سے ۱۷ ربیع الاول تک روزآنہ انعقاد کیا گیا۔
-
جونپور، کرونا وبا کے سبب امسال "جلوس عماری" برآمد نہ کرنے کا فیصلہ
حوزہ/ ضلع جونپور کے بڑا گاؤں سے ہر سال 8 ربیع الاوّل کو نکلنے والا جلوس عماری اس سال برآمد نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔