جوہری توانائی
-
اسرائیل دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے: امیر عبداللہیان
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا : اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا اور واضح خطرہ ہے ، میرا عالمی برادری سے مطالبہ ہے کہ اس قابض اور نسل پرست حکومت سے عالمی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنائے۔
-
امریکی انٹیلی جنس سروس نے بھی کیا ایران کی صداقت کا اعتراف
حوزہ/ امریکی انٹیلی جنس سروس (سی آئی اے )کے سربراہ نے تسلیم کیا کہ ایران کا جوہری پروگرام فوجی مقاصد کے لیے نہیں ہے۔
-
شب معراج عظمت و جلالت محمدیہ کی روشن برہان ہے، علامہ سید حسین مقدسی
حوزہ/ تحریکِ نفاذِ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ مسلمانان عالم دامن مصطفی ؑ کو عملاً تھام لیں تو دنیا و آخرت میں معراج کے فیوض سمیٹ سکتے ہیں، شب معراج عظمت و جلالت محمدیہ کی روشن برہان ہے۔
-
ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنا رہا: امریکہ
حوزہ/ امریکی ڈائریکٹر برائے قومی انٹیلی جنس ایورل ہائنس نے کہا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ ایران جوہری ہتھیار تیار کر رہا ہے۔
-
تل ابیب کے وزیر خارجہ کی ایرانی ایٹمی پروگرام کے بارے میں دوبارہ دھمکیاں، ایران نے جواب میں اسرائیل کی دھمکیوں کو گیدڑ بھبھکیاں قرار دیا
حوزہ/ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ایک مشترکہ نیوز کانفرنس میں کہا ، "ہم ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور نہ ہی اس کے دہانے تک جانے دیں گے۔" ایران کا کہنا ہے کہ ہم اسرائیل کو تباہ کر دیں گے اور ہم اسے اس لائن کو عبور نہیں کرنے دیں گے۔
-
ایران کے جوہری پروگرام اور سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کو سہارا بناتے ہوئے امریکہ کی سعودی عرب کو تسلی
حوزہ/امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکہ مملکت کے امن کے دفاع کا پابند رہے گا اور سعودی عرب کے ساتھ امریکی تعلقات بہت اہم ہیں۔ ہمارے مشترکہ مفادات بڑے ہیں۔
-
ہماری جوہری توانائی کا حصول مغربی ممالک کے استفادے کی طرح نہیں/اپنی ملکی ضروریات کی فراہمی میں پیچھے ہٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
حوزہ/جو بات ہمیں ایٹمی ہتھیار بنانے سے روکے ہوئے ہيں وہ اسلامی تعلیمات اور اس کی اساس ہے جس میں عام لوگوں کے قتل کا سبب بننے والے ہتھیاروں، چاہے کیمیائی ہوں یا ایٹمی، کی تیاری کو ممنوع قرار دیا گیا ہے۔
-
عالمی دہشت گردوں کا کھیل/فرانس ایرانی نیوکلیئر معاملہ پر امریکہ سے تعاون کیلئے تیار
حوزہ/میکرون نے باور کرایا ہے کہ ان کا ملک ایرانی نیوکلیئر معاملے اور لبنان کی صورتحال کے حوالے سے امریکہ کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے۔
-
امریکی صدر پر ایران کا طمانچہ،20 فیصد تک یورنیم افزودگی کا فیصلہ
حوزہ/ ایران نے مغربی ممالک پر اپنے نیوکلئیر پروگرام کی وجہ سے دباؤ میں اضافہ کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔